اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کے نائب سربراہ نے قطر کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر موجود ہیں اور ہم جنگ بندی کی شقوں کی کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں بلا تردد ضروری اور متناسب اقدام اور ردعمل ظاہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 6017 تاریخ اشاعت : 2026/07/01
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کے نائب سربراہ نے قطر کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر موجود ہیں اور ہم جنگ بندی کی شقوں کی کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں بلا تردد ضروری اور متناسب اقدام اور ردعمل ظاہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 6017 تاریخ اشاعت : 2026/07/01
وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کے نائب سربراہ کا اکاؤنٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم، ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) پر چالو کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6016 تاریخ اشاعت : 2026/06/30
بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدوں پر فوری ردعمل دینے والے یونٹس، خصوصی فورسز اور حملہ آور دستوں کی تعیناتی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف زمینی کارروائی کے لیے دشمن کے ہر منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 6015 تاریخ اشاعت : 2026/06/30
فوج کی ایئر ڈیفنس فورس کے نائب کمانڈر نے دشمن کی جانب سے ایئر ڈیفنس سسٹمز کی تباہی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کی صلاحیتوں پر اعتماد کرتے ہوئے، آج ہم ایئر ڈیفنس سسٹمز میں مسلسل ترقی اور تبدیلیاں دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6014 تاریخ اشاعت : 2026/06/29
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے سپاہ کی بحریہ اور فضائی و خلائی فورس کی جانب سے امریکہ کی حالیہ جارحیتوں کے فیصلہ کن جواب کی اطلاع دی۔
خبر کا کوڈ: 6011 تاریخ اشاعت : 2026/06/28
خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر نے انتباہ دی: اگر امریکہ، صیہونی حکومت کو قابو اور کنٹرول کرنے کے قابل نہ رہا تو اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی خطرے کو برداشت نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 6007 تاریخ اشاعت : 2026/06/26
چند گھنٹے قبل بعض متعلقہ اداروں کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو اطلاع دیے بغیر اور اس کے ساتھ کسی قسم کی ہم آہنگی کے بغیر آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کے لیے ایک نیا راستہ متعارف کرایا گیا ہے جو ناقابلِ قبول اور انتہائی خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 6004 تاریخ اشاعت : 2026/06/26
بری فوج کے کمانڈر نے جنوب مشرقی علاقوں میں تعینات یونٹس کے دورے کے موقع پر کہا کہ بحیرۂ عمان کے ساحلی علاقوں اور ملک کی سرحدوں پر تعینات فوج کی تمام فورسز مکمل طور پر چوکس اور اعلیٰ درجے کی تیاری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6001 تاریخ اشاعت : 2026/06/24
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے نائب سربراہ نے پاکستان کے وزیرِ دفاع کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں جنگ کے دوران اسلام آباد کی حمایت اور ایران کے خلاف جارحیت کی مذمت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسلامی ممالک کے اتحاد اور عالمِ اسلام کی علاقائی سیکیورٹی بیلٹ کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 6000 تاریخ اشاعت : 2026/06/23
آرمی چیف نے اپنے پیغام میں عدلیہ کو مظلومین کے حقوق کا محافظ اور ایرانی قوم کے لیے ڈھال قرار دیتے ہوئے تاکید کی کہ عدلیہ، نظامِ جمہوریہ اسلامی کی عدالت پسندی کا مکمل آئینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5999 تاریخ اشاعت : 2026/06/23
فوج کے عقیدتی اور سیاسی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ عاشورائی ثقافت، پوری تاریخ میں مختلف اقوام اور مزاحمتی تحریک کے لیے الہام کا سرچشمہ رہی ہے اور آج بھی دشمنوں کی سازشوں، جارحانہ عزائم اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کی سب سے اہم پشت پناہی شمار ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5997 تاریخ اشاعت : 2026/06/22
ڈیفنس منسٹری نے رہبرِ معظم کے پیغام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اور اس کی مکمل پیروی کا اعلان کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلسل کامیابیوں کا راز، سپریم کمانڈر انچیف کے احکامات اور تدابیر کی مکمل اطاعت کرنے نیز قومی اہداف اور مفادات کے مکمل حصول تک اسلامی نظام کے تمام اداروں کی بیداری اور جہادی عزم میں پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5992 تاریخ اشاعت : 2026/06/21
آئی آر جی سی کی بحریہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کا بحری راستہ بند کر دیا گیا ہے اور تمام بحری جہازوں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کے قریب نہ آئیں، بصورتِ دیگر ان کی سیکیورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5991 تاریخ اشاعت : 2026/06/21
آئی آر جی سی نے رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی کے نام اپنے پیغام میں تاکید کی ہے کہ ہماری عزیز قوم اور اسلام کے مجاہدین اپنے حکمرانوں کے لیے ایک مضبوط پہاڑ کی مانند پشت پناہ ہیں اور اگر عہد شکن دشمن دوبارہ کوئی جارحیت یا بدعہدی کرے تو آئی آر جی سی اس دلیر اور حکیم سپہ سالار کے چھوٹے سے اشارے پر بھی دشمن کو اس سے کہیں بڑی تاریخی شکست سے دوچار کرنے کے لیے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5989 تاریخ اشاعت : 2026/06/20
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایران اور امریکہ کے صدر ہائے مملکت کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی معاہدے کے بارے میں رہبرِ معظمِ انقلاب اسلامی کے حکیمانہ پیغام کے بعد جاری کردہ بیان میں تاکید کی ہے کہ ہماری انگلیاں ٹریگر پر اور کان سپریم لیڈر کے حکم کے منتظر اور فرمانبردار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5988 تاریخ اشاعت : 2026/06/20
ڈیفنس منسٹری کے نائب سربراہ نے عوام کے ہاتھوں رقم کی گئی ’’جنگِ رمضان‘‘ کی حیران کُن داستانوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عوامی جوش و جذبے اور قربانیوں کے سائے میں لڑی گئی اس تیسری مسلط کردہ جنگ کے دوران ہم نے بارہ روزہ جنگ کے مقابلے میں صیہونی حکومت، مجرم امریکہ اور ان تمام ممالک کے مقابلے میں جنہوں نے لاجسٹک مدد فراہم کر کے یا اپنے وطن کی زمین کو حملوں کے لیے مہیا کر کے دشمن کی معاونت کی، کہیں زیادہ طاقت اور قوت کے ساتھ جنگ لڑی۔
خبر کا کوڈ: 5983 تاریخ اشاعت : 2026/06/18
خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر نے انتباہ کیا کہ اگر صہیونی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان میں شرارتوں کا خاتمہ نہ کیا، تو اسے اسلامی جمہوریہ ایران کی مقتدر مسلح افواج کے سخت جواب کا منتظر رہنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5982 تاریخ اشاعت : 2026/06/17
خاتم الانبیاء (ص) مشترکہ ائیر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے ملک کے ائیر ڈیفنس کے مکمل خود کفالت ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے تمام آلات، ڈیفنس سسٹم، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز اور مواصلاتی ڈھانچے سو فیصد ایرانی علم و دانش کی بنیاد پر اور ملک کے غیرت مند سائنس دانوں کے ہاتھوں تیار کیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5975 تاریخ اشاعت : 2026/06/15
خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا کہ قومی خودمختاری کے شہداء کے خون کا پیغام ایرانی قوم اور اس سرزمین کے دشمنوں کے لیے بالکل واضح ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران خدا پر ایمان کے سہارے اپنی طاقت، ترقی اور سربلندی کے سفر کو پہلے سے زیادہ عزم اور شان کے ساتھ جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 5973 تاریخ اشاعت : 2026/06/13