ایران کی مسلح افواج - صفحه 8

ایران کی مسلح افواج

نئے ائیر ڈیفنس سسٹمز کی تعیناتی / اپنی صلاحیتیں میدانِ عمل میں دکھائیں گے، میجر جنرل عبداللهی

خاتم‌الانبیا (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے ایرانی مسلح افواج کی صلاحیتوں سے متعلق امریکی حکام کے دعوؤں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا:ہمارے عسکری ساز و سامان کی جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن کا عمل مسلسل جاری ہے اور ہم اپنی حقیقی صلاحیتیں میدانِ عمل میں دکھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5914   تاریخ اشاعت : 2026/05/26

دشمن کا میڈیا پر شور اُس کی شکست کی علامت ہے، جنرل حسن‌زادہ

تہران کی محمد رسول اللہؐ آئی آر جی سی کے کمانڈر نے کہا:“اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن جتنا زیادہ شکست سے دوچار ہوتے ہیں، اتنا ہی میڈیا پروپیگنڈا اور شور بڑھ جاتا ہے”۔
خبر کا کوڈ: 5913   تاریخ اشاعت : 2026/05/26

جنگ بندی کی کوئی بھی خلاف ورزی کا مقابلہ جوابی کارروائی سے کیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ایک MQ9 ڈرون، ایک RQ4 ڈرون اور متجاوز F35 جنگی طیارے کی شناخت اور تعاقب کرنے کی اطلاع دی ہے اور امریکی متجاوز فوج کی طرف سے جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی پر جوابی کارروائی کے حق پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5910   تاریخ اشاعت : 2026/05/26

فوج میں نصابی اور تربیتی ہیڈنگز کی نظر ثانی / ایران کی طاقت نے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، جنرل جہانشاہی

بری فوج کے کمانڈر نے امام علیؑ آفیسرز اکیڈمی کے کیڈٹس کے تربیتی کیمپ کے دورے کے دوران کہا: مسلح افواج کی فولادی قوتِ ارادی اور عظیم عوامی حمایت نے دشمن کو مختلف محاذوں پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5909   تاریخ اشاعت : 2026/05/25

مسلح افواج دشمن کی کسی بھی دوبارہ جارحیت کے جواب میں منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں، آئی آر جی سی کے کمانڈر اِن چیف

آئی آر جی سی کے کمانڈر اِن چیف نے یومِ آزادیٔ خرمشہر کے موقع پر اپنے پیغام میں تاکید کی کہ مسلح افواج اعلیٰ ترین سطح کی جنگی تیاری میں ہیں اور دشمن کی کسی بھی نئی جارحیت کا جواب خطے اور خطے سے باہر تک پھیلنے والے تباہ کُن اور جہنم نما حملوں کی صورت میں دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5908   تاریخ اشاعت : 2026/05/25

صوبۂ ہرمزگان کی فضاؤں میں درانداز ڈرون تباہ

ملک کی فضائی حدود کی گہرائی میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ایک «اوربیٹر» ڈرون، ائیر ڈیفنس نیٹ ورک کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5906   تاریخ اشاعت : 2026/05/25

ایران کے حقوق تسلیم نہ کرنا ٹرمپ کے لیے مزید شکستوں کا سبب بنے گا، جنرل طلایی‌نیک۔

منسٹری آف ڈیفنس اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے ترجمان نے کہا: اگر ایرانی قوم کے برحق مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو اس کے نتیجے میں امریکی۔صیہونی دشمن پر مزید اخراجات اور پے در پے شکستیں مسلط ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 5904   تاریخ اشاعت : 2026/05/24

ایران نے ماڈرن جنگ کے تصور کو بدل دیا۔

ایران نے کم لاگت والے ڈرونز کے وسیع بیڑے، بیلسٹک میزائلوں کے ذخیرے اور مزاحمتی محور کے تعاون پر انحصار کرتے ہوئے امریکہ کو مہنگے اور انتہائی درست حملوں کے ذریعے فوری فتح حاصل کرنے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 5898   تاریخ اشاعت : 2026/05/22

شہید موسوی نے دفاعی عسکری نظریے کو جارحانہ حکمتِ عملی میں تبدیل کیا، جنرل جہانشاهی

بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل شہید موسوی نے مسلح افواج کے عسکری نظریے کو دفاعی انداز سے جارحانہ حکمتِ عملی میں تبدیل کر دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5896   تاریخ اشاعت : 2026/05/20

اگر دوبارہ جارحیت دہرائی گئی تو ”علاقائی جنگ“ کو خطے سے باہر تک پھیلا دیں گے، آئی آر جی سی۔

آئی آر جی سی نے اپنے ایک بیان میں امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر ایران کے خلاف جارحیت دوبارہ دہرائی گئی تو وہ علاقائی جنگ، جس کا وعدہ کیا گیا تھا، اس بار خطے سے بھی آگے تک پھیل جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5894   تاریخ اشاعت : 2026/05/20

ایران دشمن کے کسی بھی حملے کا بھرپور اور فیصلہ کُن جواب دے گا، جنرل شکارچی

مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے خلاف مسلط کردہ تیسری جنگ میں امریکہ کی رسوائی کی تلافی کے لیے کسی بھی نئی حماقت کا نتیجہ، اس ملک کے لیے مزید شدید اور تباہ کُن نقصانات کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5890   تاریخ اشاعت : 2026/05/19

ایرانی مسلح افواج کے دشمن پر بھاری وار۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے تباہ کُن حملوں نے دنیا بھر میں امریکہ کی عسکری ساکھ اور وقار کو شدید نقصان پہنچایا ہے؛ یہی وجہ ہے کہ اب بیشتر امریکی سیاست دان بھی ایران کے ساتھ جنگ کے مستقل خاتمے کے خواہاں ہیں اور «ڈونلڈ ٹرمپ» سے کہہ رہے ہیں کہ اب بہت ہو چکا۔
خبر کا کوڈ: 5888   تاریخ اشاعت : 2026/05/18

عوام مطمئن رہیں، ہم خون کے آخری قطرے تک میدان میں ڈٹے رہیں گے، میجر جنرل حاتمی

میجر جنرل حاتمی، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر اِن چیف نے کہا ہے کہ ہم ایرانی قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ پوری طاقت، خون کے آخری قطرے اور مکمل فتح کے حصول تک، ملکی سالمیت، قومی خودمختاری اور اسلامی جمہوریۂ ایران کے نظام کے دفاع کی مقدس ذمہ داری نبھاتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5884   تاریخ اشاعت : 2026/05/17

امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں شکست ہوگی، ایڈمرل سیاری

حبیب‌الله سیاری، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کے غیور جوانوں کی بہادری اور ثابت قدمی اور میدان میں ہمیشہ موجود ایرانی قوم کی بھرپور حمایت کے باعث امریکہ، ایران کے خلاف کسی بھی جنگ میں اپنی تمام تر نمائشی عسکری طاقت اور دفاعی ساز و سامان کے باوجود شکست سے دوچار ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5883   تاریخ اشاعت : 2026/05/17

شہید جنرل موسوی ایران کے دفاعی نظریے میں تبدیلی کے معمار تھے / امریکہ کا خطے سے ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیں گے، جنرل اکرمی‌نیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اب ہم کسی صورت امریکی اسلحے کو آبنائے ہرمز سے گزر کر خطے کے فوجی اڈوں تک پہنچنے کی اجازت نہیں دیں گے؛ جو بھی ملک اس آبی گذرگاہ سے گزرنا چاہے گا، اسے ایرانی مسلح افواج کی نگرانی میں گزرنا ہوگا اور اس کی آمد و رفت سے کوئی نقصان نہیں پہنچنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5882   تاریخ اشاعت : 2026/05/16

آئی آر جی سی انٹیلیجنس کی صیہونی اسلحہ اسمگلنگ کے ۵ نیٹ ورکس پر کاری ضرب۔

آئی آر جی سی کے صوبہ تہران کے انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہوں اور اسلحہ اور گولہ بارود کے اسمگلرز سے وابستہ پانچ منظم تخریبی نیٹ ورکس کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5881   تاریخ اشاعت : 2026/05/16

ایران کے منہ توڑ جواب نے آبنائے ہرمز میں ٹرمپ کے آزادی پروجیکٹ کو ناکام بنا دیا، جنرل میراحمدی

مسلح افواج کے جنرل سٹاف کے سابق معاون برائے انٹیلیجنس اینڈ سیکیورٹی نے آبنائے ہرمز میں امریکہ کی حالیہ کشیدگی پیدا کرنے والی کارروائیوں اور جارح امریکی ڈسٹرائرز پر فائرنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ اس آپریشن نے ثابت کر دیا کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے کنٹرول میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5861   تاریخ اشاعت : 2026/05/09

ناظرین
احدث الاخبار