مسلح افواج کے جنرل سٹاف کے سابق معاون برائے انٹیلیجنس اینڈ سیکیورٹی نے آبنائے ہرمز میں امریکہ کی حالیہ کشیدگی پیدا کرنے والی کارروائیوں اور جارح امریکی ڈسٹرائرز پر فائرنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ اس آپریشن نے ثابت کر دیا کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے کنٹرول میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5861 تاریخ اشاعت : 2026/05/09

ایرانی فوج کی بحریہ نے امریکی دشمن کے ڈسٹرائرز کی جانب سے دو ایرانی آئل ٹینکرز پر جارحیت کے جواب میں کروز میزائلوں اور جنگی ڈرونز کے ذریعے ان پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5857 تاریخ اشاعت : 2026/05/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے آبنائے ہرمز میں نیا سمندری کنٹرول زون قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5848 تاریخ اشاعت : 2026/05/04