اسلامی جمہوریہ ایران کے  وزیرخارجہ  نے کہا ہے کہ امریکا کے سلسلے میں ایران کے اندر بے اعتمادی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 1300                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/24
                                    
                                
                
                افغانستان اور ہندوستان نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے
                                    خبر کا کوڈ: 1206                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/15
                                    
                                
                
                افغانستان اور ہندوستان نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے
                                    خبر کا کوڈ: 1206                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/15
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی حد سے زیادہ خودسری اور اس کی خود سرانہ پالیسیاں عالمی امن و سلامتی اور ناوابستہ تحریک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 1042                           تاریخ اشاعت                        : 2018/04/05
                                    
                                
                
                برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ پر کیمیائی حملے کے معاملے پر کشیدگی میں اضافے کے بعد روس نے23 ممالک کے 59 سفارت کاروں کو نکال دیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 956                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/31
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عمان کے  وزیرخارجہ  کے دورہ تہران کے بارے میں بعض قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمان کے  وزیرخارجہ  یوسف بن علوی کادورہ تہران طے شدہ پروگرام کے مطابق انجام پایا ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات کو پہلے سے بھی زیادہ مستحکم بنانے کے طریقوں کاجائزہ لینا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 822                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/18
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے  وزیرخارجہ  نے کہا ہے کہ اگر امریکا ایٹمی معاہدے سے باہر نکلتا ہے تو یہ واشنگٹن کے لئے بہت ہی دردناک ہوگا۔
                                    خبر کا کوڈ: 819                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/18
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے  وزیرخارجہ  نے کہا ہے کہ اگر امریکا ایٹمی معاہدے سے باہر نکلتا ہے تو یہ واشنگٹن کے لئے بہت ہی دردناک ہوگا۔
                                    خبر کا کوڈ: 808                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/17
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے  وزیرخارجہ  محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اپنے نصف سے زائد خطرناک ہتھیار مشرق وسطی کے بعض ممالک کو فروخت کرکے خطے میں شر پھیلانے کا الزام ایران پر لگا رہا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 759                           تاریخ اشاعت                        : 2018/03/15
                                    
                                
                
                لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تیل کے معاملے پر صیہونی حکومت کے ساتھ لبنان کے تنازعے میں واشنگٹن کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 447                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/24
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب  وزیرخارجہ  سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے پرحکمفرما فضا کو خراب کرنا چاہتا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 440                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/24
                                    
                                
                
                پاکستان کے  وزیرخارجہ  خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا نام دہشت گردوں کے معاون ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے
                                    خبر کا کوڈ: 415                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/22
                                    
                                
                
                اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کسی سے بھی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے
                                    خبر کا کوڈ: 400                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/22
                                    
                                
                
                پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا۔
                                    خبر کا کوڈ: 393                           تاریخ اشاعت                        : 2018/02/21
                                    
                                
                
                 وزیرخارجہ  جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سمجھتا ہے کہ علاقائی بحران اور مسائل کو صرف بات چیت کے ذریعےہی حل کیا جاسکتاہے
                                    خبر کا کوڈ: 154                           تاریخ اشاعت                        : 2018/01/27