دشمن - صفحہ 4

02 February 2025
دشمن

رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں،ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب آثار کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کو اجاگر کئے جانے کی ضرورت ہے تاکہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کے ناقابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچایا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 2644    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ

آج صبح اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2587    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمن کو مایوس کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمن وں کو مایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قومکے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔
خبر کا کوڈ: 2556    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کرنے کی سوچ غلط ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباو ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2442    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت امریکہ، غاصب صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کے اتحاد و یکجہتی سے دشمن وں پر غلبہ پا لے گا۔
خبر کا کوڈ: 2412    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

دشمن کی چھیڑی ہوئی اقتصادی اور نفسیاتی جنگ میں ایران کی کامیابی پر زور

تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے امریکا کی اقتصادی اور نفسیاتی جنگ میں ایرانی قوم کی کامیابی پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2166    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

آبنائے ہرمز کی سلامتی ایران کے ذمہ ہے، ترجمان ایرانی مسلح افواج

ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سوا کسی کو بھی آبنائے ہرمز کی سلامتی کے بارے میں بات کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2133    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

دشمن وں کو منہ کی کھانی پڑے گی: ایرانی آرمی چیف

ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر قسم کی سازش اور کارروائی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2091    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

دشمن کو جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، میجر جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کے خلاف جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 2016    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ایران دشمن وں کی دھمکیوں اور پابندیوں سے مرعوب نہیں

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کی دھمکیوں اور پابندیوں کو مواقع میں تبدیل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1980    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

دشمن کی سازشیں ناکام ہوں گی، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے امریکہ اور اس کے حامیوں کے ایران مخالف اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کی عزت و سربلندی کے مورچوں پر حملے کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1707    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

امریکا خطے کی جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا چاہتا ہے، وزیر دفاع حاتمی

اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے میں امریکی ریشہ دوانیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا مقصد خطے کے امن کو تباہ اور جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1632    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

مقبول خبریں