رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ لفظ شہید تمام مسلمانوں میں گرانقدر اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 745 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
ایران کے ماہرین کی کونسل کے چیئرمین آیت اللہ جنتی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے ایثار و فداکاری اور شہادت کی ثقافت دوبارہ اجاگر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 743 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کرنے کا سبب اسلامی انقلاب کے اثرات سے بڑی طاقتوں کا خوف و ہراس تھا آپ نے فرمایاکہ جب اسلامی انقلاب کامیاب ہوا تو اس کی عظمت نے بڑی دشمن طاقتوں کو مرعوب کر کے رکھ دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 699 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
جماعت اسلامی نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 605 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران پر امریکی دباؤ کو غیر موثر اور اس خطے میں اپنے انسانیت دشمن اقدامات میں اس کو ناکام قرار دیا ۔ اسی کے ساتھ سعودی حکومت کو نصیحت کی کہ عقل سے کام لے اور موجودہ تخریبی روش ترک کردے
خبر کا کوڈ: 263 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ ایران کی عظیم اور بہادر قوم تمام تر سختیوں اور پابندیوں کے باوجود پوری سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 234 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرسوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں افسر سمیت 11 اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 232 تاریخ اشاعت : 2018/02/04
ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے انٹیلی جینس اداروں نے بروقت کارروائی کر کے ملک میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کی منتقلی نیز دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 173 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
خبر کا کوڈ: 127 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کی سافٹ وار، جھوٹ، افواہوں اور سینسر شپ پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 102 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
خبر کا کوڈ: 57 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
خبر کا کوڈ: 49 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
روس کے ایک سینیٹرنے امریکہ کی طرف سے ایران میں بے جا مداخلت نیز بلوائیوں اور تخریب کاروں کی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے اندر مٹھی بھرتخریب کاروں کی کھل کر حمایت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 12 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی تبلیغات کونسل کے ملک بھر کے اراکین سے ملاقات میں اسلامی تبلیغات کو اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: وہ حکام جن کے پاس آج ملک کے انتظامی امور ہیں یا ماضی میں رہے ہیں انھیں ملک کے خلاف بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ایرانی قوم اور اسلامی نظام سے امریکہ کو ہر میدان میں مایوسی نصیب ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 11 تاریخ اشاعت : 2018/01/02