رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے لیکن اس جنگ میں بھی ہم کامیاب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2833 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام عالمی سامراج اور اسلام دشمن قوتوں کی پابندیوں اور سازشوں کو ناکام بنا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2780 تاریخ اشاعت : 2018/10/12

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ روابط کی توسیع کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2693 تاریخ اشاعت : 2018/10/02

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دفاع مقدس کی فلموں،ثقافتی اور ہنری آثار، مکتوب آثار کے ترجموں اور دفاع مقدس کی یادوں کو اجاگر کئے جانے کی ضرورت ہے تاکہ ایرانی قوم کی مجاہدت و ایمان اور اسی طرح ایرانی قوم کے ناقابل شکست ہونے کا پیغام دنیا تک پہنچایا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 2644 تاریخ اشاعت : 2018/09/27

آج صبح اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2587 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کو مایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قومکے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔
خبر کا کوڈ: 2556 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباو ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2442 تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت امریکہ، غاصب صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کے اتحاد و یکجہتی سے دشمنوں پر غلبہ پا لے گا۔
خبر کا کوڈ: 2412 تاریخ اشاعت : 2018/09/09

تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے امریکا کی اقتصادی اور نفسیاتی جنگ میں ایرانی قوم کی کامیابی پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2166 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سوا کسی کو بھی آبنائے ہرمز کی سلامتی کے بارے میں بات کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2133 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر قسم کی سازش اور کارروائی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2091 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کے خلاف جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 2016 تاریخ اشاعت : 2018/07/28