ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے عوام سے غریبوں اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے لئے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی تعلیمات پرعمل کرنے کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ: 1336 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام پچھلے چالیس برس سے امریکہ سمیت تمام تسلط پسند طاقتوں کی ریشہ دوانیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1327 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام پچھلے چالیس برس سے امریکہ سمیت تمام تسلط پسند طاقتوں کی ریشہ دوانیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1327 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1287 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسےمیزائل موجود ہیں جو اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1287 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
پاکستان کے سینیٹروں نے حالیہ پانچ برسوں کے دوران سعودی عرب میں چھیاسٹھ پاکستانیوں کو پھانسی دیئے جانے پر احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1171 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
پاکستان کے عوام نے امریکہ کی جارحانہ اور مداخلت پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1109 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اہداف و مقاصد پر حکام کی استقامت و پامردی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1102 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے واپسی کے حق کے مارچ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے برملا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1090 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں پر جیش الاسلام دہشت گرد گروہ کے جاری حملوں میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1073 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مزید 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1058 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
سینیٹ ہارس ٹریڈنگ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔
خبر کا کوڈ: 1046 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
رہبر انقلاب اسلامی نے نوروز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں زائرین اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے عظیم الشان عوام ی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سب کو شہادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی مناسبت سے تعزیت اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 859 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
بحرین کے عوام نے مظاہرے کر کے اپنے ملک سے سعودی عرب سمیت تمام غیر ملکی فوجوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 789 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
طاقت اور تشدد کے بل پر کشمیری عوام کے جذبہ مزاحمت کو توڑنے کے عمل کو استعماری حربے قرار دیتے ہوئے حریت (ع) نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کی حساسیت اور حقیقت سے چشم پوشی کا عمل اس پورے خطے کو مزید خطرات سے دو چار کرنے کا موجب بن رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 783 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 646 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت نے یمن کے بارے میں روس کے موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 535 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
یمنی عوام نے اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف احتجاج کے لئے صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 521 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 476 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران 18 سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 453 تاریخ اشاعت : 2018/02/24