روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری اب ختم ہونے والی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2210 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
ترکی نے امریکی دباو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران، روس اورچین کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2189 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
روس کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی مالی مشکلات کو حل کرنے کے لئے دوسروں پر پابندیاں لگارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2176 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
روس نے امریکا کے ذریعے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ایران مخالف امریکی پابندیاں بے سود اور علاقے کے نقصان میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2162 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
امریکی صدر ٹرمپ اور ریپبلیکن پارٹی کے قریبی سمجھے جانے والے سخت گیر چینل فاکس نیوز نے بھی ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹویٹس کے لہجے میں نرمی پیدا کریں بصورت دیگر دنیا کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2049 تاریخ اشاعت : 2018/07/30

روس نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کیلئے مزید مذاکرات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2015 تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے برکس کانفرنس کے موقع پر روس ی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1993 تاریخ اشاعت : 2018/07/27

نہایت خوفزدہ حالت میں دنیا کے مختلف ممالک کو خاک و خون میں غلطاں کرکے اپنے دشمنوں کے پیچھے آوارہ پھرنے والا نام نہاد سپر پاور امریکہ آئے روز اپنے اعلیٰ حکام پر روس کیلئے جاسوسی کا الزام لگاتا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ اس کا دنیا پر حکمرانی کرنے والا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1940 تاریخ اشاعت : 2018/07/23

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کو فون کر کے شام کی صورت حال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1926 تاریخ اشاعت : 2018/07/22

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ آزادانہ فیصلہ کرتے ہوئے امریکی تسلط سے نکل جائیں۔
خبر کا کوڈ: 1897 تاریخ اشاعت : 2018/07/20

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کے پابندی کے تعلق سے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1881 تاریخ اشاعت : 2018/07/19

دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے اہتمام سے روس میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی فوجی مشقوں میں ہندوستان اور پاکستانی افواج کے دستے بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1856 تاریخ اشاعت : 2018/07/16