روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرائن میں حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں، روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا،یوکرائن کو نیٹو میں گھسیٹنا ایک مجرمانہ فعل تھا۔
خبر کا کوڈ: 5561 تاریخ اشاعت : 2022/06/18
امریکہ نے یوکرائن کو اسلحہ اور گولہ بارود کے لیے ایک ارب ڈالر کے نئے پیکج دینے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5556 تاریخ اشاعت : 2022/06/16
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روس ی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بیجنگ ماسکو کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 5555 تاریخ اشاعت : 2022/06/16
روس کی وزارت دفاع نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے دوران یوکرائن کے 201 طیارے، 130 ہیلی کاپٹر اور 3525 ٹینک تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5543 تاریخ اشاعت : 2022/06/14
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی منظوری کا مطلب یہ ہے کہ آئی اے ای اے براہ راست صیہونیوں سے متاثر ہے اور اس اقدام سے جوہری نگران ادارے کے ساتھ ایران کے تعمیری تعاون کو نقصان پہنچا ہے اور اس سے ویانا مذاکرات کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5536 تاریخ اشاعت : 2022/06/12
اولیانوف:
ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بورڈ آف گورنرز میں قرارداد کا مسودہ ایران اور IAEA کے پیشہ ورانہ تعلقات کو برقرار رکھنے میں رکاوٹ کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5505 تاریخ اشاعت : 2022/06/02

لاوروف:
روس ی وزیر خارجہ "سرگئی لاوروف" نے کہا ہے کہ واشنگٹن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے سے جوہری معاہدے پر اضافی شرایط عائد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5500 تاریخ اشاعت : 2022/06/01

روس اور چین نے سکیورٹی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5480 تاریخ اشاعت : 2022/05/28

روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے امریکی صدر جو بائیڈن ، امریکی وزير خارجہ بلینکن اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سربراہ سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5446 تاریخ اشاعت : 2022/05/21

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5442 تاریخ اشاعت : 2022/05/19

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے بارے میں ایران نے اپنی بعض تجاویز پیش کی ہیں اور اس سلسلے میں اگر امریکہ سیاسی فیصلہ کرے گا ، تو ویانا مذاکرات ميں ہماری واپسی ممکن ہو جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5427 تاریخ اشاعت : 2022/05/16

روس ی صدر پوتین نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے فیصلے کو درست اور بروقت فیصلہ قرار دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5402 تاریخ اشاعت : 2022/05/10

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5384 تاریخ اشاعت : 2022/05/07