اقوام متحدہ نے ووٹ کی اکثریت سے انسانی حقوق کونسل سے روس کی رکنیت معطل کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5281 تاریخ اشاعت : 2022/04/09
میجر جنرل صفوی:
ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے معاون اور اعلی مشیر نے کہا ہے کہ یوکرائن کی جنگ نے امریکہ، نیٹو اور یورپ کی طاقت کو کم کر دیا ہے، یقیناً روس کو بھی نقصان پہنچا ہے اور عالمی رائے عامہ کے میدان میں اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے اور روس ی عوامی سفارت کاری کی طاقت کے زوال کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5272 تاریخ اشاعت : 2022/04/07

یورپی ممالک اٹلی، ڈنمارک، سویڈن اور اسپین نے مجموعی طور پر 73 روس ی سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5270 تاریخ اشاعت : 2022/04/06

روس ی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ماسکو، یوکرائن میں اپنے فوجی آپریشن کے تمام مقاصد جلد حاصل کرلے گا۔
خبر کا کوڈ: 5264 تاریخ اشاعت : 2022/04/05

روس ی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پرپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوسزا دی۔
خبر کا کوڈ: 5265 تاریخ اشاعت : 2022/04/05

روس نے یوکرائن کے جنوبی شہراوڈیسہ اور بحیرہ اسود کی بندرگاہ کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا، جس کے بعد شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 5256 تاریخ اشاعت : 2022/04/04

روس کے وزیردفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ روس نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے پہلے مرحلے کے اہم مقاصد حاصل کرلئے ہیں، یوکرائن میں فوجی آپریشن کا اب اہم مقصد ڈونباس کی آزادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5244 تاریخ اشاعت : 2022/03/31

ایرانی صدر کے پارلیمانی معاون نے کہا ہے کہ یوکرائن جنگ نے مغربی ممالک کی دوگانہ، متضاد اور منافقانہ پالیسی کو نمایاں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5227 تاریخ اشاعت : 2022/03/27

روس ی صدر ولادیمیر پوتین کی ماسکوکے ایک اسٹیڈیم میں کی جانے والی تقریرکی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں۔
خبر کا کوڈ: 5216 تاریخ اشاعت : 2022/03/19

امریکہ کے صدرجوبائیڈن نے چین کے صدر شی جین پینگ کوخبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچين نے یوکرائن کے معاملے پر روس کی مدد کی توچین کو پابندیوں کا سامناکرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5218 تاریخ اشاعت : 2022/03/19

روس نے امریکہ اور کینیڈا کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائيڈن اور کینیڈا کے وویر اعظم جسٹن ٹروڈو سمیت اعلی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5207 تاریخ اشاعت : 2022/03/16