پوتین - صفحہ 2

پوتین

یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں روس اور یوکرائن کے فوجیوں کے درمیان لڑائی جاری

یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے مشرق، مغرب اور جنوب سے دھماکوں کی آوازیں آرہی ہیں۔ یوکرائن کی حکومت کی جانب سے کیف کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5130   تاریخ اشاعت : 2022/02/26

پاکستان کے وزير اعظم 23 فروری کو روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو دو روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5117   تاریخ اشاعت : 2022/02/22

ایران اور روس کے صدورنے ٹیلیفون پرگفتگومیں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون پرگفتگو میں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5049   تاریخ اشاعت : 2021/09/15

صدر پوتین کا ماسکو میں شام کے صدر بشار اسد کا استقبال/ شامی عوام کا بشار اسد پر اعتماد

شام کے صدر بشار اسد ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ان کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر کو شامی عوام کا اعتماد حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5046   تاریخ اشاعت : 2021/09/14

امریکہ کو 20 سالہ افغان جنگ میں صفر کامیابی حاصل ہوئی

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ میں امریکہ کو صفر کامیابی ملی جبکہ امریکہ نے اس جنگ میں عام شہریوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5009   تاریخ اشاعت : 2021/09/02

روس کی امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی پیشکش

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو وسطی ایشیائي ممالک میں روسی فوجی اڈے دینے کی پیشکش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4846   تاریخ اشاعت : 2021/07/19

روسی صدر پوتین کی ایران کے نو منتخب صدر جناب رئیسی کو مبارکباد

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4720   تاریخ اشاعت : 2021/06/19

جنیوا میں امریکہ اور روس کے صدور کی ملاقات

جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات میں اپنےسفیر ایک دوسرے کے ملکوں میں واپس بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 4712   تاریخ اشاعت : 2021/06/17

روسی صدر نے ایران کو جدید سیٹلائٹ سسٹم دینے کی خبرکوجعلی اور جھوٹی قراردیدیا

روسی صدر پوتین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی طرف سے ایران کو جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی خبر کو جھوٹی اور جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان فوجی اور تکنیکی تعاون کا پلان موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 4688   تاریخ اشاعت : 2021/06/12

امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پوتین جنیوا میں ملاقات کریں گے

امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدرولادیمیر پوتین اگلے ماہ کی 16تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ کانفرنس میں ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4641   تاریخ اشاعت : 2021/05/27

روسی صدر نے مزید دو بار صدارتی انتخاب لڑنے کے قانون پر دستخط کردیئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک ایسے قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس سے انہیں مزید دو بار صدر کا انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4432   تاریخ اشاعت : 2021/04/06

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ

روس میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پوتین کی جیت ایک مرتبہ پھر یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 833   تاریخ اشاعت : 2018/03/19

مقبول خبریں