آپریشن - صفحہ 2

آپریشن

شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھما کے نتیجےمیں 3 سکیورٹی اہلکار اور 3 بچے ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 5421   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5408   تاریخ اشاعت : 2022/05/12

یوکرائن میں فوجی آپریشن کا فیصلہ درست اور بروقت تھا

روسی صدر پوتین نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے فیصلے کو درست اور بروقت فیصلہ قرار دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5402   تاریخ اشاعت : 2022/05/10

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5383   تاریخ اشاعت : 2022/05/07

روس نے یوکرائن کے مزيد 39 فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرائن کے مزيد 39 فوجی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5376   تاریخ اشاعت : 2022/05/04

دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5345   تاریخ اشاعت : 2022/04/26

کابل کے ایک ہائی اسکول میں بم دھماکوں میں 26 طالب علم شہید ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں ایک ہائی اسکول میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 طالب علم شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5322   تاریخ اشاعت : 2022/04/19

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے ميں پاکستانی فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں اور پاکستانی فوج کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں میجر سمیت دو جوان ہلاک جبکہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 5300   تاریخ اشاعت : 2022/04/13

صہیونی فوج نے 24 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5295   تاریخ اشاعت : 2022/04/12

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے اضلاع اسلام آباد اور کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5283   تاریخ اشاعت : 2022/04/10

تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے میں صہیونیوں کی کمزوری اور ناتوانی نمایاں ہوگئی

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں اسرائيل کے دارالحکومت تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے اور فلسطینی عوام کی جانفشانی و قربانی کی تعریف و تمجید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے کے بعد صہیونی حکومت کمزوری اور ناتوانی نمایاں ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 5276   تاریخ اشاعت : 2022/04/09

مقبول خبریں