وزیراعظم - صفحہ 10

وزیراعظم

پاکستان کا افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو جلداز جلد گرفتار کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4847   تاریخ اشاعت : 2021/07/19

پاکستان کے وزیر اعظم کا بھارتی وزير خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

ازبکستان کانفرنس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزير خارجہ ایس جے شنکرسے ہاتھ ملانے سے انکارکردیا۔
خبر کا کوڈ: 4836   تاریخ اشاعت : 2021/07/17

پاکستان کے وزير اعظم آج ازبکستان روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج ازبکستان میں جنوب اور وسط ایشیائی ملکوں کی کانفرنس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر تاشقند پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4830   تاریخ اشاعت : 2021/07/15

پاکستانی وزیرِ اعظم کا یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم

پاکستان کے وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے یوم شہدائے کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یومِ شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4819   تاریخ اشاعت : 2021/07/13

ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد کامیاب

ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد 436 میں سے 410 نشستوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک بار پھر وزیراعظم منتخب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4817   تاریخ اشاعت : 2021/07/12

برطانیہ نے افغانستان میں فوجی مشن کے اختتام کا اعلان کردیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے افغانستان میں برطانوی فوجی مشن کے اختتام کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4807   تاریخ اشاعت : 2021/07/10

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام آیت اللہ رئیسی کی خدمت میں پیش

ہندوستان کے وزير خارجہ ایران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام ایران کے نئےصدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4800   تاریخ اشاعت : 2021/07/08

ہیٹی کے صدر کو قتل کردیا گیا

ہیٹی میں مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4798   تاریخ اشاعت : 2021/07/07

برطانوی وزیر اعظم کا کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4791   تاریخ اشاعت : 2021/07/06

عمران خان کا افغانستان کے بحران کو حل کرنے کے لئے طالبان اور ہمسایہ ممالک سے رابطہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے بحران کو حل کرنے کےسلسلے میں انھوں نے افغان طالبان اور ہمسایہ ممالک کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4785   تاریخ اشاعت : 2021/07/05

مقبول خبریں