دورہ

دورہ

امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا پاکستان کا دورہ

افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکہ کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3885   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

تہران؛ امام خامنہ ای کا بین الاقوامی کتاب میلہ کا دورہ

امام خامنہ ای نے تہران میں جاری بین الاقوامی کتاب میلہ کا دورہ کیا اور فرمایا کہ ہمیں امید ہے کہ کتاب معاشرے میں اپنی حقیقی جگہ پیدا کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 3879   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

صدر حسن روحانی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زندگی کی بحالی اور متاثرین کی واپسی کو یقینی بنانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3836   تاریخ اشاعت : 2019/04/20

بن سلمان کے پرجوش استقبال سے پاکستانی عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، پیر اعجاز ہاشمی

جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام سعودی عرب کے ساتھ دوستانہ تعلقات جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3689   تاریخ اشاعت : 2019/02/20

پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ تہران

پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سے مذاکرات کے لئے تہران پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3481   تاریخ اشاعت : 2019/01/21

ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر، سکیورٹی ہائی الرٹ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی ڈیڑھ ہزاراضافی نفری تعینات کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3447   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ایران کے وزیر خارجہ کا کامیاب دورہ ہندوستان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں ہندوستان کے تین روزہ دورے اور میزبان ملک کی اعلی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں کو تعمیری قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3403   تاریخ اشاعت : 2019/01/10

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ہندوستان روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3367   تاریخ اشاعت : 2019/01/07

امارات کے ولی کا دورہ پاکستان، عمران خان سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3352   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

ایران کے دورے کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ چین

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے،جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3270   تاریخ اشاعت : 2018/12/25

پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ افغانستان

پاکستان کے وزیر خارجہ علاقے کے اپنے چند ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3254   تاریخ اشاعت : 2018/12/24

ایران کے وزیر خارجہ کی دورہ اسلام آباد سے واپسی

اسلامی ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی حکام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کے کسی بھی طرح کے ٹیلیفونی رابطے پر لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی علاقائی پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہو گی اور جب بھی ایسا ہو گا ایران پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے لئے آمادہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2931   تاریخ اشاعت : 2018/11/01

پاکستانی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دوسرا دورہ

پاکستانی وزیراعظم نے مختصر وقفے کے بعد سعودی عرب کا دوسرا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2845   تاریخ اشاعت : 2018/10/19

پاکستان اورامریکہ کے تعلقات کشیدہ : شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اورامریکہ کے تعلقات کشیدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2731   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

مقبول خبریں