ریاست - صفحہ 2

ریاست

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4414   تاریخ اشاعت : 2021/04/01

بھارت میں کسانوں کی مودی سرکار کے خلاف ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دہلی پہنچنے کی تیاریاں

بھارتی ریاست ہریانہ کے کسانوں نے مودی سرکار کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4147   تاریخ اشاعت : 2021/01/18

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلمان کانسٹیبل انسانیت کی مثال قائم کردی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلمان کانسٹیبل شیخ ارشد نے 58 سالہ ہندو خاتون کو اپنی پیٹھ پر لاد کر دشوار گزار پہاڑی راستوں کو عبور کرتے ہوئے 6 کلومیٹر دور اسپتال منتقل کیا۔
خبر کا کوڈ: 4049   تاریخ اشاعت : 2020/12/27

کشمیر اور چھتیس گڑھ میں انتخابات

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پنچایتی انتخابات اور ریاست چھتیس گڑھ کے دوسرے اور آخری مرحلے کی 72 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3082   تاریخ اشاعت : 2018/11/20

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابات

پہلے مرحلہ میں جن 18 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے، ان میں بستر سمبھاگ کی 12 اور راج ناندگاوں ضلع کی 6 سیٹیں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3012   تاریخ اشاعت : 2018/11/12

ایودھیا میں مندر تھا اور رہے گا : یوگی آدتیہ ناتھ

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ ایودھیا میں مندر تھا ، ہے اور رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 2987   تاریخ اشاعت : 2018/11/08

سعودیہ نے جنگی ہتھیاروں کے گودام کے لیے "تبوک" کو اسرائیل کے حوالے کر دیا

ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے تبوک کا ایک وسیع علاقہ اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے کیمیائی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان کے گودام وہاں قائم کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 2051   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

چالیس لاکھ بنگالی بولنے والوں کی شہریت خطرے میں

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں چالیس لاکھ سے زائد باشندوں کو قومی شہریت کی فہرست میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2042   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

صہیونی کینیسٹ سے منظور شدہ نسل پرستانہ قانون کے چیدہ چیدہ نکات

صہیونی ریاست کا یہ نام نہاد قانون دراصل ارض فلسطین میں فلسطینی قوم کے وجود کو ختم کرنے کا سنگ اول ہے۔
خبر کا کوڈ: 1925   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

اقوام متحدہ: مشرق وسطیٰ میں امن مسئلہ فلسطین کو حل کرنے میں مضمر ہے

اقوام متحدہ نے فلسطین کے بارے میں اس کی قراردادوں پر عملدرآمد مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن یقینی بنانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1910   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس کو حادثہ؛ 40 سے زائد مسافر ہلاک

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1729   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

مقبول خبریں