جارحیت - صفحہ 2

02 February 2025
جارحیت

عراق دیگر ملکوں پر جارحیت کا ذریعہ نہیں بنےگا، عمار حکیم

عراق کے اصلاح اور ترقی الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دیگر ملکوں پر جارحیت کے اڈے میں ہرگز تبدیل نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3905    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

اسلامی ممالک کو سعودی جرائم پرخاموش نہیں رہنا چاہیے

اسلامی ممالک کو سعودی جارحیت اور بربریت پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3852    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3724    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

علاقائی امن و استحکام میں ایران کا مثبت کردار: علی لاریجانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3590    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

سعودی جارحیت کا منھ توڑ جواب

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون طیارے نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3431    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

شام میں اسرائیل کی ناکامیوں کا سلسلہ

شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3286    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

یمن پر سعودی جارحیت 2 شہید

یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں اب تک لاکھوں افراد شہید، زخمی اور بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2080    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

دشمن کو جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، میجر جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کے خلاف جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 2016    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

امریکی حملوں میں 350 افغان شہری ہلاک و زخمی

پچھلے چھے ماہ کے دوران ساڑھے تین سو افغان شہری امریکی ہوائی حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1898    تاریخ اشاعت : 2018/07/20

یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید بے گناہ یمنی شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1679    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

غزہ پرصیہونی حکومت کی جارحیت پرفلسطینی گروہوں کا ردعمل

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا ذمہ دار غاصب صیہونی حکومت کو قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہےکہ کسی بھی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1497    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

اسرائیل کی جارحیت اور بربریت 120 فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1485    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

مقبول خبریں