مسلم لیگ - صفحہ 4

مسلم لیگ

نواز شریف کی حزب اختلاف کی جماعتوں پر کڑی نکتہ چینی

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم نون کے قائد میاں نواز شریف نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر چور دوازے سے اقتدار حاصل کرنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 806   تاریخ اشاعت : 2018/03/17

پاکستان: شہباز شریف بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب

پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کو پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 757   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

نواز شریف پر جوتوں کی بارش

پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف پر جوتے سے ہونے والے حملے کے بعد انہوں نے اپنی تقریر مختصر کردی۔
خبر کا کوڈ: 702   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

نواز شریف کی آئینی خلاف ورزیاں نظر انداز

پاکستان میں سینیٹ کے چیرمین کے لئے جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اکثریت حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 691   تاریخ اشاعت : 2018/03/10

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سینیٹ چیرمین کے معاملے پرایک پیج پر

سینیٹ انتخابات کے بعد چیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے رابطہ مہم زور پکڑ گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) دیگر پارٹی سربراہان سے ملاقات کرکے جوڑ توڑ کی کوشش میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 664   تاریخ اشاعت : 2018/03/08

دوہزار اٹھارہ کا الیکشن ریفرنڈم ہوگا، نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو ستّر برسوں سے لاحق بیماری کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 623   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

سینیٹ الیکشن کے بعد چیئرمین کے انتخاب کا معاملہ گرم

پاکستان کی سینیٹ میں خالی ہونے والی باون نشستوں پر الیکشن کے بعداب سینیٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں کے درمیان معرکہ تیز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 613   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

سینیٹ کے انتخابات، ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات

پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 606   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

مقبول خبریں