افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں افغان فوجی اہلکاروں کے آپریشن میں غلطی سے نو عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1514 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
افغانستان کے صوبہ غزنی کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں پولیس افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1452 تاریخ اشاعت : 2018/05/23

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب واقع شہر میر جاوہ میں ایران کے بہادر سپوتوں نے آج علی الصبح دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی برج پر قبضہ کرنے کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1241 تاریخ اشاعت : 2018/04/19

ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
خبر کا کوڈ: 1236 تاریخ اشاعت : 2018/04/18

کراچی میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے دو الگ الگ علاقوں میں چھاپہ مارکر دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی کے چار عناصر کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 1112 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے آئی ای ڈی کا دھماکہ کر کے نو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 732 تاریخ اشاعت : 2018/03/13