ایرانی عالم دین آیت‌ الله‌ صافی گلپایگانی انتقال کر گئے

مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین حضرت آیت‌ الله‌العظمی لطف الله صافی گلپایگانی اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5071
تاریخ اشاعت: 01 February 2022 - 14:02 - 21April 2643

ایرانی عالم دین آیت‌ الله‌ صافی گلپایگانی انتقال کر گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین حضرت آیت‌ الله‌العظمی لطف الله صافی گلپایگانی چند روز قبل طبی معائنے کیلئے قم کے آیت الله گلپایگانی ہسپتال میں داخل ہوئے جہاں ان کا علاج  ہو رہا تھا۔

آیت‌ الله‌العظمی صافی گلپایگانی، برسہا برس سے قم میں درس وتدریس میں مشغول تھے ۔ آپ قم کے اعلی سطح کے استاد، ماہرین کی کونسل یا مجلس خبرگان کے رکن بھی تھے۔

آپ سے دسیوں ہزار طلباء نے کسب فیض کیا۔ آپ کی کئی تالیفات بھی ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں