اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل  مندوب  نے کیمیاوی ہتھیاروں کے کسی بھی طرح کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قسم کے ہتھیاروں کے سلسلے میں سیاست سے کام نہ لیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 3982                           تاریخ اشاعت                        : 2020/12/12
                                    
                پاکستان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں توسیع سب کے مفاد میں ہونی چاہیے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3562                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/31
                                    
                پاکستان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں توسیع سب کے مفاد میں ہونی چاہیے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3562                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/31
                                    
                اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل  مندوب  نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ غاصب صیہونی حکومت کو کنٹرول کرے۔ دریں اثنا اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر جارحیت بند نہیں کی تو تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3501                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/23
                                    
                اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کرکے مطالبہ کیا ہے کہ کیوبا کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 2939                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/02
                                    
                اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کرکے مطالبہ کیا ہے کہ کیوبا کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 2939                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/02
                                    
                اقوام متحدہ میں شام کے مستقل  مندوب  بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2846                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/19
                                    
                اقوام متحدہ میں شام کے مستقل  مندوب  بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2846                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/19
                                    
                کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندے کہا ہے کہ او پی سی ڈبلیو کے ساتھ شامی حکومت کے تعاون کے بارے میں بد گمانیاں پھیلانے سےگریز کیا جائے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2771                           تاریخ اشاعت                        : 2018/10/10
                                    
                پاکستان نے کہا ہے کہ امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 2588                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/24
                                    
                پاکستان نے کہا ہے کہ امریکا سے باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔
                                    خبر کا کوڈ: 2588                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/24
                                    
                آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل  مندوب  کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں پائیدار امن کے لئے اسرائیل کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شمولیت پر مجبور کیا جانا چاہئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2541                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/21
                                    
                اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل  مندوب  غلام علی خوشرو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست سے خطاب میں شام سے متعلق تہران کے حالیہ سہ فریقی اجلاس کے نتائج کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں جس طرح سے شام کے ساتھ تعاون کیا ہے شام میں امن و ستحکام کے قیام میں بھی ایران کا کردار تعمیری اہمیت کا حامل ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2459                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/12
                                    
                اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل  مندوب  نے کہا ہے کہ آج دنیا میں تشدد اور انتہا پسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ کی یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 2402                           تاریخ اشاعت                        : 2018/09/09
                                    
                عالمی جوہری توانائی ادارے میں تعینات سابق برطانوی  مندوب  نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر من و عن عمل کرنے سے ایران کے سیاسی اور سیکورٹی مفادات کو تحفظ فراہم کیا جاسکتا ہے.
                                    خبر کا کوڈ: 1800                           تاریخ اشاعت                        : 2018/07/09