اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
غزه
مزید دو فلسطینیوں کی شہادت؛

غزہ پر حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی/ شہداء میں ١۷ فلسطینی بچے بھی شامل

مزید دو فلسطینیوں کی شہادت سے حالیہ جھڑپوں اور غاصب اسرائیل کی گولہ باری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 5770    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹوں سے حملہ

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5326    تاریخ اشاعت : 2022/04/19

جنگ بندی کے با وجود غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری

جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ

عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4961    تاریخ اشاعت : 2021/08/22

حماس:

اسرائیل نے غزہ پر بمباری کرکے اپنی شکست خوردہ طاقت کو ظاہر کیا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر کل رات اسرائیل کی طرف سے بمباری کے بارے میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر بمباری در حقیقت اس کی شکست خوردہ طاقت کو ظاہر کرنے کی ایک ناکام کوشش کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4872    تاریخ اشاعت : 2021/07/26

صیہونی حکومت کا غزہ پر اسلامی مزاحمت کے ٹھکانے پر ہوائی حملہ

فلسطینی ذرائع‏ کے مطابق اسرائیل نے بدھ کی صبح کو غزہ پر اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ کے ٹھکانے پر ہوائی حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4707    تاریخ اشاعت : 2021/06/16

پاکستانی سینیٹ نے فلسطینیوں کی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کر لی

پاکستانی سینیٹ نے غزہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر کی گئی بلااشتعال بمباری اور انسانیت سوز جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4637    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

غزہ جنگ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اپنی مختصر طاقت سے استفادہ کیا

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ جنگ میں صرف اپنی مختصر طاقت سے استفادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4623    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

اسلامی مزاحمت کے درخشاں ایام/ مزاحمتی تنظیموں کی صیہونی حکومت پر ایک اور تاریخي اور کاری ضرب وارد

شام میں صدارتی انتخابات کے ہمراہ فلسطین اور غزہ میں اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی سیف القدس دفاعی کارروائی میں اسرائیل کی تاریخی شکست اس بات کا مظہر ہیں کہ اسلامی مزاحمتی تلنظیموں کا مستقبل تابناک اور درخشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4613    تاریخ اشاعت : 2021/05/22

امریکی صدر جوبائیڈن کی صیہونی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر 4 بار گفتگو

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر4 بار گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4611    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے/ جمعہ کو فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

پاکستان کے مختلف شہروں میں غزہ پر اسرائیل کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جایا گا۔
خبر کا کوڈ: 4604    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

غزہ پر صیہونی کی وحشیانہ بمباری جاری / مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4599    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

پاکستان کا غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4595    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4594    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

سعودی حکومت کو یمن کے بجائے صیہونی حکومت پر بمباری کرنی چاہیے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کے بجائے اسرائيل پر بمباری کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4590    تاریخ اشاعت : 2021/05/16

غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہرے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ڈنمارک ، امریکہ ، جرمنی ، فرانس اور لندن میں عوامی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4589    تاریخ اشاعت : 2021/05/16

اسلامی مزاحمت کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں میزائل حملوں کی جدید لہر

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے مسجد القصی میں صہیونیوں کی بربریت کے جواب میں غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں پر میزائل فائر کئے ہیں ،جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4584    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

پاکستانی وزیر اعظم کا فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4580    تاریخ اشاعت : 2021/05/12

فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے صیہونی فوج ہائی الرٹ

فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 4514    تاریخ اشاعت : 2021/04/26

فلسطینیوں کا صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب / صیہونی حکومت پر 10 راکٹوں سے حملہ

فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4509    تاریخ اشاعت : 2021/04/25

مقبول خبریں