فلسطین ی تنظیموں کے انتباہ کے باوجود صہیونی فوجیوں نے آج صبح پھر مسجد الاقصی پر حملہ کردیا۔گذشتہ چند دنوں سے صہیونی فوجی مسلسل مسجد الاقصی پر حملہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5327 تاریخ اشاعت : 2022/04/20

فلسطین یوں پر اسرائیلی مظالم کے جواب میں غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطین ی علاقوں پر راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5326 تاریخ اشاعت : 2022/04/19

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطین وں پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کے خلاف صہیونیوں کے جرائم ان کی کمزوری اور ناتوانی کا مظہر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5308 تاریخ اشاعت : 2022/04/16

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ میں فلسطین یوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5309 تاریخ اشاعت : 2022/04/16

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مقدسات کی آزادی کے سلسلے میں فلسطین یوں کے مجاہدانہ اور دلیرانہ اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ی عوام اپنی اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے قربانی پیش کررہے ہیں اور مسلمانوں کو ان کی حمایت اور مدد کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5293 تاریخ اشاعت : 2022/04/12

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر اسرائیلی فوج نے چار فلسطین یوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5295 تاریخ اشاعت : 2022/04/12

صہیونی فوج نے بیت الحم کے علاقے میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک 40 سالہ فلسطین ی خاتون شہید ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5287 تاریخ اشاعت : 2022/04/12

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں اسرائيل کے دارالحکومت تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے اور فلسطین ی عوام کی جانفشانی و قربانی کی تعریف و تمجید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب میں شہادت طلبانہ حملے کے بعد صہیونی حکومت کمزوری اور ناتوانی نمایاں ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 5276 تاریخ اشاعت : 2022/04/09

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کل رات شہادت طلبانہ حملے میں ہلاک ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے، جبکہ متعدد صہیونی زخمی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5278 تاریخ اشاعت : 2022/04/09

مقبوضہ فلسطین کے علاقہ بنی براک میں فلسطین ی شہادت طلب جوان نے فائرنگ کرکے 5 صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5243 تاریخ اشاعت : 2022/03/31