روس اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے واشنگٹن کی من مانی اور خودسرانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے سلسلے میں امریکی اقدامات کو غیر پیشہ ورانہ، غیر قانونی اور غیرحقیقت پسندانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2385 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے فریقوں کو اس معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے اپنے اقدامات میں تیزی لانا ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 2312 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
شام کی وزارت خارجہ نے، امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے جس میں دمشق حکومت پر کیمیائی اسلحے کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2277 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
ایران کے بارے میں امریکی حکام کی تضاد بیانی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2066 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ یورپی یونین کے وسیع تجارتی معاہدے کے حق میں نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2033 تاریخ اشاعت : 2018/07/29

فٹبال ورلڈ کپ کی فتح کے بعد فرانس میں جشن کے دوران مداحوں کے درمیان تصادم اور مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا اور شرپسند عناصر نے درجنوں دکانیں لوٹ لیں۔
خبر کا کوڈ: 1868 تاریخ اشاعت : 2018/07/17

صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی حمایت اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے شرکت کی بنا پر فرانس کی آکسا کمپنی کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1795 تاریخ اشاعت : 2018/07/08

بیلجیم، فرانس ، ڈنمارک اور اسپین سمیت 13 یورپی ممالک کے بعد نیدرلینڈ نےبھی نقاب پر پابندی لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 1696 تاریخ اشاعت : 2018/06/27

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کی حمایت کی۔اقوام متحدہ میں فرانس کے نمائندے نے بھی اس اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ پیرس ایٹمی معاہدے پر بدستور کاربند ہے۔
خبر کا کوڈ: 1691 تاریخ اشاعت : 2018/06/26

فرانس میں مسلمانوں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 شدت پسند عیسائی گرفتار
خبر کا کوڈ: 1682 تاریخ اشاعت : 2018/06/26

یورپی نوجوانوں میں دہشت گردی کا بڑھتا رجحان
2017 کے عرصے میں کیے گئے تمام حملوں میں یورپی نواجون شامل تھے جہنوں نے عسکری تربیت کے لیے کبھی بیرون ملک کا سفر نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 1638 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس یسی ہم منصب میکرون سے ٹیلیفون پر جوہری معاہدہ سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1582 تاریخ اشاعت : 2018/06/13