رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1698 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
ایک ایسے وقت جب یمن کے مغربی شہر اور مغربی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں یمنی فوج نے ریاض میں شاہی دربار سے وابستہ کئی ٹھکانوں اور وزارت دفاع کے انفارمیشن سینٹر پر میزائل سے حملہ کیا ہے -
خبر کا کوڈ: 1675 تاریخ اشاعت : 2018/06/25

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر یورپ نے ایٹمی معاہدے کے تحفط کے لئے عملی اقدامات نہ کئے تو ایران بھی اس معاہدے سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1648 تاریخ اشاعت : 2018/06/23

ہندوستان کی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ہونے والی ملاقات جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے یورپی یونین کی کوشش پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 1647 تاریخ اشاعت : 2018/06/23

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی سیکیورٹی کو لاحق خطرات کے سبب نیشنل ایمرجنسی میں مزید ایک سال کا اضافہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1645 تاریخ اشاعت : 2018/06/23

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت کراچی سے کلین سوئپ کرے گی اور بلوچستان میں بھی سرپرائز دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1579 تاریخ اشاعت : 2018/06/12

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کی قدر دانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1563 تاریخ اشاعت : 2018/06/11

پاک فوج کے سربراہ نے فاٹا کو قومی دھارے میں لانے سے دیرپا امن، استحکام اور سماجی و اقتصادی پیشرفت میں مدد ملنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے اپنے عوام کے لہو اور قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کرکے امن حاصل کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1510 تاریخ اشاعت : 2018/05/29

ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے اس کو ایرانی قوم کی توانائیوں کی مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1498 تاریخ اشاعت : 2018/05/27

ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی ایٹمی صنعتیں پوری طرح کام کر رہی ہیں اور ہم ایٹمی معاہدے سے پہلے والی پوزیشن پر واپسی کے لیے مکمل تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1463 تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دفاعی اور حربی لحاظ سے پھرپور آمادگی کی حالت میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1462 تاریخ اشاعت : 2018/05/23