وزارت - صفحہ 5

وزارت

یوکرائن کی وزارت خارجہ نے کابل سے طیارے کے اغوا کی خبر کو رد کردیا ہے

یوکرائن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابل سے یوکرائن کے مسافربردار طیارے کے اغوا کی خبر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4973   تاریخ اشاعت : 2021/08/24

ایران کا افغانستان میں جامع اور ہمہ گیرحکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں ہمہ گیر اور جامع حکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4966   تاریخ اشاعت : 2021/08/23

یمن میں ایران کا کوئی فوجی مشیر نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن ميں ایران کا کوئی فوجی مشیر نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4964   تاریخ اشاعت : 2021/08/22

پاکستانی حکومت نے عاصم افتخار کو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا

پاکستان کی حکومت نے عاصم افتخارکو پاکستانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4956   تاریخ اشاعت : 2021/08/21

بھارت نے افغانستان سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا

بھارت نے افغانستان سے بھارتی سفیر اور سفارتی عملہ کو نکال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4954   تاریخ اشاعت : 2021/08/17

روس نے برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں

روس کی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف کارروائی میں ملوث برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4922   تاریخ اشاعت : 2021/08/10

جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہ تھا، نہ ہے اور نہ رہے گا

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جموں کشمیر کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر عالمی سطح پر ایک تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہ تھا، نہ ہے اور نہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4884   تاریخ اشاعت : 2021/07/31

افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا

افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4862   تاریخ اشاعت : 2021/07/24

پاکستان کی مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4845   تاریخ اشاعت : 2021/07/19

پاکستان کا عراق کے ایک اسپتال میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں آتشزدگی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4832   تاریخ اشاعت : 2021/07/15

مقبول خبریں