اپوزیشن - صفحہ 3

اپوزیشن

کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کو فنڈنگ فراہم کررہے ہیں

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کو فنڈنگ فراہم رہے ہیں لیکن تعلقات کی وجہ سے ان ممالک کے نام نہیں لے سکتا۔
خبر کا کوڈ: 4154   تاریخ اشاعت : 2021/01/21

پاکستان میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان کے شہر لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ کرنے پراپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی مرکزی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4000   تاریخ اشاعت : 2020/12/15

پاکستان میں پی ڈی ایم اور حکومت آمنے سامنے، لاہور جلسہ اتوار کو

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے لاھور میں حکومت مخالف جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3984   تاریخ اشاعت : 2020/12/12

اپوزیشن خوب جلسے کرے، مگر احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عمران خان

پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ موجودہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3965   تاریخ اشاعت : 2020/12/08

پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کا بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق

مسلم لیگ (ن) کے صد شہباز شریف، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کے نمائندوں نے بنایا ہے جو عوام اور ملک دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3919   تاریخ اشاعت : 2019/06/18

رضا باقر پاکستان کا قابل فخرسپوت ہے، فردوس

معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے اعلیٰ غیر ملکی تعلیمی اداروں سے فارغ تحصیل ڈاکٹر رضا باقر پاکستان کا قابل فخر سپوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3898   تاریخ اشاعت : 2019/05/06

ہندوستان: انتخابی مہم کا سلسلہ

ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے سبھی سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس درمیان اپوزیشن کی بیس جماعتوں نے ای وی ایم مشینوں پر سوال کھڑے کرتے ہوئے دوبارہ بیلٹ پیپروں سے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3820   تاریخ اشاعت : 2019/04/14

ہندوستان کی اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر

ممتا بنرجی کی حمایت میں ہندوستان کی کئی سیاسی پارٹیاں سامنے آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3583   تاریخ اشاعت : 2019/02/04

امریکی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کےتعاون پراثرنہیں پڑے گا: مادرو

وینزوئیلا کے صدرنے کہا ہے کہ سرکاری تیل کمپنی پی ڈی وی ایس اے پر امریکہ کی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کے درمیان تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3550   تاریخ اشاعت : 2019/01/30

بریگزٹ پر ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد

برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3493   تاریخ اشاعت : 2019/01/22

برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد

برطانوی پارلیمنٹ میں وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل کو 230 ووٹوں سے مسترد کردیئے جانے کے بعد اب ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3464   تاریخ اشاعت : 2019/01/16

مقبول خبریں