جوہری معاہدے - صفحہ 3

جوہری معاہدے

ایران اور فرانس کی جوہری معاہدے پر عمل درآمد پرتاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے جوہری معاہدے کے تحفظ، اقتصادی اور بینکاری تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 2618   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

ایران کے خلاف امریکہ کی غلط پالیسی شکست سے دوچار : حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود ساختہ بحران کو ختم کرنے کیلئے جوہری معاہدہ ایک دھائی سے زائد سفارتکاری اور مذاکرات کا نتیجہ تھا اوراسلامی جمہوریہ ایران اب تک اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے مگر امریکی حکومت نے ابتدا سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد نہیں کیا اور مختلف حیلے بہانوں سے اس معاہدہ سے نکل گیا۔
خبر کا کوڈ: 2616   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

جوہری معاہدے کے تحفظ پر ایران اور یورپی یونین کی تاکید

ایران اور یورپی یونین نے مشترکہ بیان میں جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 2607   تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ٹرمپ سے ملاقات کا ارادہ نہیں، امریکا ایرانی تیل کی برآمدات نہیں روک سکتا، حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی صدرسےملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2598   تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے: برطانیہ

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2583   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے: روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اہواز حملے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے تاہم امریکہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2567   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کو عالمی نگرانی میں لیا جائے

آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں پائیدار امن کے لئے اسرائیل کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شمولیت پر مجبور کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2541   تاریخ اشاعت : 2018/09/21

ایران جوہری معاہدے پر کاربند ہے، آئی اے ای اے نے پھر تصدیق کردی

جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2432   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکہ دنیا میں تنہا ہوگیا ہے، مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ امریکہ، جوہری معاہدے سے نکل کر دنیا میں تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2275   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

چین اور یورپ کا جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

چین اور یورپ نے ایک بار پھرایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2113   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

امریکہ کے خلاف ایران کی شکایت موثر اقدام

ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اقدام جوہری معاہدے کے سلسلے میں موثر تھا۔
خبر کا کوڈ: 2000   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

مقبول خبریں