غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اسکول پر جہاں پی ایل او کے لیڈر یاسرعرفات کی برسی منائی جارہی تھی، صیہونی فوجیوں کا حملہ اگرچہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے روزانہ کے حملوں کی طرح تھا لیکن اس موقع پر یہ حملہ غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈوز کی کارروائی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش تھی جس کے دوران صیہونی فوجی حماس کے ایک کمانڈر کو اغوا کرنا چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3022 تاریخ اشاعت : 2018/11/13

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک خودکش دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3015 تاریخ اشاعت : 2018/11/12

نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2899 تاریخ اشاعت : 2018/10/28

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2831 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پبلک ریلیشن کے بیان کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے آپریشن میں 22 ستمبر کو ایرانی شہر اہواز میں ہونے والے سفاک دہشتگردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور سرغنہ ابوضحی ہلاک ہوگیا.
خبر کا کوڈ: 2827 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمنی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں کم از کم پندرہ یمنی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2798 تاریخ اشاعت : 2018/10/13

ایران کے شہر اہواز میں یوم دفاع کی فوجی پریڈ کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں نو افراد شہید اور اکّیس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2558 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں خودکش حملے میں 32 افرادہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2455 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد شاہ مسعود کے قافلے کو ایک موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نشانہ بنایا ہے اور اس حملے میں 7 افراد جان بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2429 تاریخ اشاعت : 2018/09/10

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2400 تاریخ اشاعت : 2018/09/06