برطانوی میگزین آبزرور نے مقالہ نگار کنعان مالک کا ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ دھوکے میں نہ رہیئے، ہمارے سعودی اتحادی سرکوبی کے بادشاہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2324 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
امریکی ریاست فلوریڈا میں ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ میں ہارنے والے شخص نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی نتیجے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2303 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
وینزویلا کے صدر نکولس میدورو اپنے اوپر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کولمبیا اور امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں بیٹھے بعض نامعلوم لوگوں نے حملے کی فنڈنگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2126 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
افغانستان کے شمالی صوبے پروان میں امریکی فوجیوں کے ایک قافلے پر طالبان کے حملے میں کم سے کم چار امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 2120 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
افغان کمانڈوز نے صوبہ ہلمند میں طالبان کی غیر قانونی جیل پر چھاپہ مار کر 61 قیدیوں کو رہا کرالیا۔
خبر کا کوڈ: 2115 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک پارٹی پرگرینیڈ سے حملہ کیا جس میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2052 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے جس کے بعد اس ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1990 تاریخ اشاعت : 2018/07/26

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1965 تاریخ اشاعت : 2018/07/25

مستونگ دھماکے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں اس دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو اکتیس ہوگئی - سانحہ مستونگ پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوبا ہوا ہے دوکانین اور سرکاری ادارے بند ہیں - اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ملکوں اور شخصیات نے مستونگ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے -
خبر کا کوڈ: 1837 تاریخ اشاعت : 2018/07/14

دہشتگرد گروہ داعش نے افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ھدف افغان صدر اشرف غنی تھے۔
خبر کا کوڈ: 1739 تاریخ اشاعت : 2018/07/02

فرانس میں مسلمانوں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 شدت پسند عیسائی گرفتار
خبر کا کوڈ: 1682 تاریخ اشاعت : 2018/06/26

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت بڑے بڑے شہروں میں بڑھتی بدامنی کے بعد نامعلوم افراد نے طائف میں پولیس کی ایک گشتی گاڑی پر حملہ کر کے ایک سیکورٹی اہلکار کو چھرا گھونپ کر ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1529 تاریخ اشاعت : 2018/05/31

امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 70 واقعات رونما ہوئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1432 تاریخ اشاعت : 2018/05/20