تعلیم کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق حکومت فرانس کی پالیسیوں کے خلاف طلبا کے احتجاج کے بعد فرانس کی چار بڑی یونیورسٹیوں کو بند کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1259 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
سعودی عرب کے فوجی مراکز پر یمنی افواج کے جوابی حملوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا ۔
خبر کا کوڈ: 1243 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
سعودی عرب کے فوجی مراکز پر یمنی افواج کے جوابی حملوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا ۔
خبر کا کوڈ: 1243 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1226 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کی تصدیق ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1226 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی حراست کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1084 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے صرف استقامت اور جد و جہد کی ہی زبان میں بات کی جاسکتی ہے اور اس غاصب حکومت سے ہر طرح کا رابطہ اور مذاکرات قرآن اور عالم اسلام سے خیانت ہے -
خبر کا کوڈ: 1070 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کے اخراجات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1056 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
بنگلہ دیشی حزب اختلاف نے حکومت کی جانب سے قید میں موجود خالدہ ضیا کو ڈاکٹر کی سہولت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی صحت تشویش ناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 1015 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نواز شریف اداروں سے بات چیت کے لئے تیارہیں اوراگر انہیں جیل بھیجا گیا تو وہ جیل سے پارٹی چلائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 897 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ان کی حکومت پیداواری شعبے میں نجی کمپنیوں کی مشارکت کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 863 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
امریکی سینٹ نے کل یمن میں جنگ بندی کی مخالفت کرتے ہوئے سعودی عرب کو جارحیت جاری رکھنے کی کھلی چھوٹ دی۔
خبر کا کوڈ: 856 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس جاری ہے جس میں پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی اور دیگر رہنماؤں نے بی جے پی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 813 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سزائے موت کے قیدی کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 810 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کوٹلی امام حسین کی وقف اراضی کو تبدیل نہیں ہونے دینگے، یہ اراضی کوٹلی امام حسین علیہ السلام کیلئے وقف شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 726 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
بحرینی عوام نے ایک بار پھر انقلابیوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 707 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیپ ٹاپ سکیم اور ہیلتھ کارڈ پر شہباز شریف کی تصویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا، حکومت اپنی ناکامی کا بھی اشتہار دے ۔
خبر کا کوڈ: 693 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا پرپابندی عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 683 تاریخ اشاعت : 2018/03/10
ہندوستان کے شمال مشرق کی تین ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آجانے کے بعد اب حکومت سازی کی تیاری شروع ہوگئی ہے
خبر کا کوڈ: 618 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
کوہاٹ میں جامعہ حقانیہ کے تربیت یافتہ دہشتگردوں نے ایک شیعہ استاد قابل حسین کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 602 تاریخ اشاعت : 2018/03/04