حکومت - صفحہ 7

حکومت

وینیزویلا کے لئے امریکی امداد زہر ہے، صدر مادورو

وینیزویلا کے صدر نکلس مادورو نے اپنے ملک کے لئے امریکا کی نام نہاد امداد کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے امریکا کے تحفوں اور امداد نے افغانستان، عراق، شام اور لیبیا کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3617   تاریخ اشاعت : 2019/02/10

عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت

عمران خان کی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 3586   تاریخ اشاعت : 2019/02/04

عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت

عمران خان کی حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کا شکار کرنے کی اجازت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 3586   تاریخ اشاعت : 2019/02/04

افغان سرحد کے بڑے حصے باڑ لگانے کا کام مکمل

پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد کے نو سو کلو میٹر حصے پر باڑ لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3530   تاریخ اشاعت : 2019/01/28

حکومتی شٹ ڈاؤن کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں، امریکی سینیٹرز

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن برقرار ہے اور ٹرمپ پر تنقیدوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس درمیان ایک اور امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے اقدامات کی ہی وجہ سے فیڈرل حکومت کے کام کاج ٹھپ پڑے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3415   تاریخ اشاعت : 2019/01/10

ایران و عراق کے تعلقات، دوستانہ اور برادرانہ : عراقی وزیراعظم

عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان اچھےدوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں.
خبر کا کوڈ: 3385   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کا خیر مقدم

حکومت افغانستان نے اپنے ملک میں قیام امن کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3342   تاریخ اشاعت : 2019/01/02

لوک سبھا میں تین طلاق سے متعلق بل

تین طلاق سے متعلق بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا اور اس پر بحث ہوسکتی ہے ۔ تین طلاق کو جرم قرار دینے سے متعلق یہ بل 17 دسمبر کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 3291   تاریخ اشاعت : 2018/12/27

آل سعود کے مخالف شہزادہ طلال کا انتقال

سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی اور حکومت مخالف شہزادہ طلال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 3242   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

امریکہ میں ٹرمپ کی ایک اور مشکل

امریکہ میں ہنگامی بجٹ منظور نہ ہونے کے باعث ایک چوتھائی سرکاری محکمے بند اور اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3231   تاریخ اشاعت : 2018/12/22

ترکی میں مزید فوجیوں کی گرفتاری کا حکم

ترکی میں مزید دو سو انیس فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3194   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

ترکی میں مزید فوجیوں کی گرفتاری کا حکم

ترکی میں مزید دو سو انیس فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3194   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر نہیں ہوسکتی: شیوپال یادو

شیوپال یادو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 3177   تاریخ اشاعت : 2018/12/10

بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر نہیں ہوسکتی: شیوپال یادو

شیوپال یادو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 3177   تاریخ اشاعت : 2018/12/10

بحریہ کے افسروں اور جوانوں کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری

ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے یوم بحریہ کے موقع اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3099   تاریخ اشاعت : 2018/11/27

ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے پر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2924   تاریخ اشاعت : 2018/10/31

ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے پر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2924   تاریخ اشاعت : 2018/10/31

کشمیریوں اور فلسطینیوں کی اخلاقی‘ سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، علامہ ساجد نقوی

شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر مظلوم کشمیری و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 2901   تاریخ اشاعت : 2018/10/28

مقبول خبریں