ایران پاکستان تعلقات کے فروغ سے خطے میں امن و استحکام کو مضبوط اور پائیدار بنانے میں مدد ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 2458 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2452 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا ہے اور آج بروز منگل یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں محرم الحرام 1440ہجری قمری کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان اور ہندوستان میں 12ستمبر بروز بدھ کو اسلامی کلینڈر کی پہلی تاریخ یعنی یکم محرم ہے جبکہ یوم عاشورا جمعہ 21 ستمبر کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2446 تاریخ اشاعت : 2018/09/11

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 5 ارب روپے یومیہ سود ادا کرتا ہے، جب کہ اس کی شہری املاک کے 90 فیصدحصے کی قیمت 300 ارب سے زائد ہے۔
خبر کا کوڈ: 2443 تاریخ اشاعت : 2018/09/11

پاکستان کے نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
خبر کا کوڈ: 2424 تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ماہ محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے حکومت پاکستان نے حسینی عزاداروں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے سخت اقدامات عمل میں لانے کا اعلان کیا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2423 تاریخ اشاعت : 2018/09/09

پاکستان کےنو منتخب صدر عارف علوی آج دوپہر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2420 تاریخ اشاعت : 2018/09/09

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ماضی میں ناعاقبت اندیش حکمرانوں نے اغیارکے مفادات کے لئے ملک کو نقصان پہنچایا جس کا خمیازہ آج تک قوم بھگت رہی ہے سویت یونین کو شکست دینے کے لئے ملک میں شدت پسندوں کو پروان چڑھایااور ملک کو دہشت گردی انتہاپسندی کی جنگ میں اسی ہزار جانوں کا ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 2416 تاریخ اشاعت : 2018/09/09

سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2415 تاریخ اشاعت : 2018/09/09

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 2405 تاریخ اشاعت : 2018/09/09