ایران - صفحہ 115

02 February 2025
ایران

امریکی صدر خاک میں مل جائے گا، اسلامی جمہوریہ ایران پائیدار و توانا رہے گا، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین دھمکیوں اور ایران مخالف بیانات کو انتہائی پست اور گھٹیا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ میں ایران ی عوام کی طرف سے ٹرمپ سے یہ کہنا چاہتاہوں کہ مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
خبر کا کوڈ: 1393    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

امریکہ کے غلط فیصلے پر ایران کا ممکنہ رد عمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو ایران اس پر سخت رد عمل ظاہر کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1384    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

خلیج فارس میں امریکہ کو ایران کا انتباہ

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی جب بھی اور جدھر بھی نظر دوڑائیں گے انھیں سپاہ کی بحریہ ہی نظر آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 1381    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

امریکی عدالت کا ایران مخالف فیصلہ مضحکہ خیز، ترجمان وزارت خارجہ

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی عدالت کے ایران مخالف فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس قسم کے غیرقانونی اقدام کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ اپنے لئے محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1380    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

امریکہ کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا بھاری تاوان ادا کرنا پڑے گا

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکہ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 1376    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

فلسطینی مجاہدین کی رگوں میں تازہ خون دوڑ رہا ہے

ایران کی اسلامی تبلیغات کی کوآردی نیشن کونسل کی انتفاضہ و قدس کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ جدوجہد کے میدان میں فلسطینیوں کی تیسری اور چوتھی نسل کے داخل ہو جانے سے غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کرنے والوں کی رگوں میں تازہ خون دوڑنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1373    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

امریکہ قابل بھروسہ نہیں: ایران

ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی پالیسی اور کام کی وجہ سے کبھی بھی قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 1369    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

ایران ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف کے بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1368    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

ایران ہر ممکنہ صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے تیار ہے

حکومت ایران کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی بعد کی صورت حال کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1355    تاریخ اشاعت : 2018/05/04

پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ سبھی ملکوں کا حق

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جن ملکوں کے پاس خود ایٹم موجود ہوں ان کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ دیگر ملکوں کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادے سے منع کریں
خبر کا کوڈ: 1349    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

مقبول خبریں