اقوام متحده - صفحہ 4

اقوام متحده

فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

فلسطین پر اسرائیل کے ظالمانہ اور بے رحمانہ حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4612   تاریخ اشاعت : 2021/05/20

فلسطین کے بارے سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

فلسطین کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4610   تاریخ اشاعت : 2021/05/20

فلسطین کے بارے سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

فلسطین کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4603   تاریخ اشاعت : 2021/05/19

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جنرل اسمبلی کا اجلاس 20مئی بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4601   تاریخ اشاعت : 2021/05/18

پاکستان کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کی صورتحال پر بلائے گئے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4600   تاریخ اشاعت : 2021/05/18

غزہ پر صیہونی کی وحشیانہ بمباری جاری / مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4599   تاریخ اشاعت : 2021/05/18

چین:

فلسطینیوں کی جانیں بھی قیمتی ہیں

چین کی وزارت خارجہ کی نے مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانیں قیمتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4586   تاریخ اشاعت : 2021/05/15

ایران:

غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کیلئے عالمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے

ایران نے عالمی اتحاد و یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون سے یکطرفہ جابرانہ اقدامات بشمول غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4529   تاریخ اشاعت : 2021/04/29

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی بے عملی کے نتیجے میں صیہونی حکومت گستاخ ہوگیا

ویانا میں عالمی اداروں میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی بے عملی کے نتیجے میں اسرائیل گستاخ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4472   تاریخ اشاعت : 2021/04/15

مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن دستوں پرحملے میں 4 فوجی ہلاک

افريقی ملک مالی ميں تعينات اقوام متحدہ کے امن مشن دستوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4425   تاریخ اشاعت : 2021/04/04

شمالی کوریا کا ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے نئے گائیڈڈ بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کا دعویٰ کیا ہے جو ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4391   تاریخ اشاعت : 2021/03/27

میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش

میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4380   تاریخ اشاعت : 2021/03/16

یمن پر سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4320   تاریخ اشاعت : 2021/03/02

دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات مسمار

غاصب صیہونی حکومت نے دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو مسمار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4238   تاریخ اشاعت : 2021/02/08

دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات مسمار

غاصب صیہونی حکومت نے دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو مسمار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4238   تاریخ اشاعت : 2021/02/08

ایرانی وزیر خارجہ کی یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4235   تاریخ اشاعت : 2021/02/08

حلب میں ترکی کی اشتعال انگيزی

شام نے صوبہ حلب میں ترکی کے ميڈیکل کالج کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4234   تاریخ اشاعت : 2021/02/08

حلب میں ترکی کی اشتعال انگيزی

شام نے صوبہ حلب میں ترکی کے ميڈیکل کالج کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4234   تاریخ اشاعت : 2021/02/08

مقبول خبریں