سربراه - صفحہ 11

سربراه

سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےجنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کو درخشاں قراردیتے ہوئے کہا کہ سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4634   تاریخ اشاعت : 2021/05/26

اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی

قدس فورس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے نام اپنے ایک پیغام میں 12 روزہ سیف القدس جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4622   تاریخ اشاعت : 2021/05/23

نائجیریا کی فوج کے سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک

نائجیریا میں ملٹری طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نائجیریا کی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ابراہیم اتاہریو سمیت جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4621   تاریخ اشاعت : 2021/05/23

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی کومبارکباد

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں بارہ روزہ جنگ میں فلسطینیوں کی کامیابی اور اسرائیل کی شکست پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4618   تاریخ اشاعت : 2021/05/23

ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا افغان لڑکیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام

ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے افغانستان کے بہادر اور مزاحمت کرنے والے حکومت اور عوام کو دارالحکومت کابل میں حالیہ دہشتگردی کے نتیجے میں درجنوں طالب علموں کی شہادت اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 4571   تاریخ اشاعت : 2021/05/10

دشمن کو ذلت آمیز شکست دیکر تاریخ کے قبرستان میں روانہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے شہداء کی قربانیوں کے تحفظ اور ان کے اہداف کے حصول کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ دشمن کو ذلت آمیز شکست دیکر تاریخ کے قبرستان میں روانہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4562   تاریخ اشاعت : 2021/05/08

ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں طاقتور ملک ہے/ صیہونی حکومت داخلی بحران کا شکار

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں سب سے طاقتور ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4560   تاریخ اشاعت : 2021/05/08

قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4553   تاریخ اشاعت : 2021/05/06

امریکی وزیر دفاع اور پاکستانی فوج کے سربراہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفون پرافغانستان میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4530   تاریخ اشاعت : 2021/04/29

بریگیڈئرجنرل قادر رحیم زادہ خاتم الانبیاء مشترکہ ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر مقرر

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں بریگیڈیئر جنرل قادر رحیمزادہ کو خاتم الانبیا مشترکہ ایئر ڈیفنس بیس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4527   تاریخ اشاعت : 2021/04/29

ایران خطے میں صیہونی حکومت کی موجودگی کو برداشت نہیں کرےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير دفاع اور قومی دفاع یونیورسٹی کے سربراہ جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ خطے میں غاصب صہیونی حکومت کی عسکری اور غیر عسکری موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4523   تاریخ اشاعت : 2021/04/28

جنرل حجازی جہاد کی حالت میں جاں بحق ہوئے/ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے فلسطینیوں بھائیوں کے ساتھ ایک مورچہ اور ایک محاذ پر ہیں، ہم فلسطینیوں کے ہمراہ اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4522   تاریخ اشاعت : 2021/04/28

اسلامی مزاحمت کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف استقامت جاری/ جنرل حجازی کا اہم کردار

قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے مزاحمت کے جس راستہ کو وسعت عطا کی تھی مرحوم جنرل حجازی اس راستے پر گامزن رہے اور اسلامی مزاحمت کا سلسلہ امام زمانہ (عج) کی حکومت کے قیام تک جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4487   تاریخ اشاعت : 2021/04/20

جنرل حجازی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپاہ قدس کے سربراہ کے جانشین جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4483   تاریخ اشاعت : 2021/04/19

ایرانی فوج آج میدان میں اپنی ماموریت کو انجام دینے کے لئے آمادہ ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فوج کی میدان میں موجودگی اور آمادگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی مسلح افواج کو اپنی آمادگی اور نقش آفرینی میں روزبروز اضافہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4476   تاریخ اشاعت : 2021/04/17

روسی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الگ الگ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 4445   تاریخ اشاعت : 2021/04/09

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے دسویں سربراہی اجلاس کا آن لائن آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4444   تاریخ اشاعت : 2021/04/09

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدہ خطے کے لئے بہت ہی اہم اور مفید

پاکستان کے سینیٹر اور سینیٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کو خطے کے لئے بہت ہی مفید اوراہم قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4433   تاریخ اشاعت : 2021/04/06

یمن پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کی خاموشی شرم آور ہے

کیتھولک عیسائيوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کے سکوت اور خاموشی کو شرم آور قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4426   تاریخ اشاعت : 2021/04/05

امریکہ کے عرب اتحادیوں کو امریکہ کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لینا چاہیے/ ان کے لئے آج کا دن کل سے بہترہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب کے حکام پر یمن پر مسلط کردہ جنگ کو فوری طور پر بند کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے عرب اتحادیوں کو تعلقات کا جائزہ لینا چاہیےکیونکہ ان کے لئے آج کا دن کل سے بہترہے۔
خبر کا کوڈ: 4412   تاریخ اشاعت : 2021/04/01

مقبول خبریں