مزاحمت - صفحہ 3

02 February 2025
مزاحمت

ملک کی سفارت کاری درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی کے اکاونٹ نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے: "خدا کا شکر ہے کہ ملک کی سفارت کاری اچھی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، اب سفارت کاری میں جس مسئلہ پر توجہ دی جارہی ہے وہ ایٹمی مسئلہ ہے۔"
خبر کا کوڈ: 5302    تاریخ اشاعت : 2022/04/14

ترک صدر اردوغان نے فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے رکن نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے اسرائیلی صدر کی دعوت، خیرمقدم اور استقبال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے صدر نے فلسطینی عوام اور فلسطینی بچوں کے قاتل کو دعوت دیکر فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5190    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5088    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

پنجشیر کے اہم کمانڈر طالبان کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان اور قومی مزاحمت ی محاذ کے درمیان خونریز لڑائی جاری ہے اس دوران پنجشیر کے سابق گورنر اور مزاحمت ی محاذ کے اہم کمانڈر بہلول طالبان کے ساتھ لڑائي میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5035    تاریخ اشاعت : 2021/09/09

افغانستان کے پنجشیر مزاحمت ی محاذ نے طالبان کی حکومت کو غیر قانونی قراردیدیا

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں قائم مزاحمت ی محاذ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو غیر قانونی اور ناجائز قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5030    تاریخ اشاعت : 2021/09/08

اسرائیلی کی محفوظ ترین جیل سے 6 فلسطینی سرنگ بناکر فرار ہونے میں کامیاب

اسرائیل کی محفوظ ترین گلیوا جیل میں قید فلسطین کی اقصیٰ بریگیڈ کے رہنما اپنے 5 ساتھیوں کے ساتھ واش روم سے سرنگ بناکر جیل کی دوسری طرف نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5028    تاریخ اشاعت : 2021/09/07

طالبان کا پنجشیر پر قبضہ کرنے کا دعوی/ مزاحمت ی محاذ کی تردید

طالبان نے وادی پنجشیر پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ احمد مسعود کے زیر نظر مزاحمت ی جنگجوؤں نے اس کی تردید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5024    تاریخ اشاعت : 2021/09/06

افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کا حملہ ناکام

افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کل رات طالبان نے حملہ کیا تھا جسے احمد مسعود کی اتحادی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5004    تاریخ اشاعت : 2021/09/01

جنگ بندی کے با وجود غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری

جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

شہید کمانڈروں کے قتل کے قانونی اور بین الاقوامی مقدمے کا تعاقب کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا محکمہ خارجہ شہید کمانڈروں؛ پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ جنرل جاج قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے کمانڈر ابومہدی المہندس کے قتل کے قانونی اور بین الاقوامی مقدمے کا تعاقب کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 4985    تاریخ اشاعت : 2021/08/28

مقبول خبریں