فضائیہ

فضائیہ

ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ دو پائلٹ ہلاک

ہندوستانی فضائیہ کا مراج طیارہ جو تربیتی پرواز کے بعد ہوائی اڈے پر اتررہا تھا حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو ہوابازوں کی موت ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3581   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ دو پائلٹ ہلاک

ہندوستانی فضائیہ کا مراج طیارہ جو تربیتی پرواز کے بعد ہوائی اڈے پر اتررہا تھا حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو ہوابازوں کی موت ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 3581   تاریخ اشاعت : 2019/02/02

حریم ولایت فوجی مشقیں ختم، اہداف مکمل

ایرانی مسلح افواج کی دو روزہ سالانہ فضائی مشقیں ختم ہو گئیں اور ان کے مطلوبہ اہداف مکمل کر لیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3427   تاریخ اشاعت : 2019/01/11

فدائیان حریم ولایت فوجی مشقیں

ایرانی فضائیہ کی فدائیان حریم ولایت ستانوے نامی فوجی مشقوں کے پہلے دن فضائیہ نے فرضی دشمن کے اہم اور بنیادی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں پوری طرح منہدم کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3412   تاریخ اشاعت : 2019/01/10

ایران میں مدافعان ولایت فضائی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں فضائیہ کی مدافعان ولایت آٹھویں مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3406   تاریخ اشاعت : 2019/01/10

افغانستان کا فضائی کنٹرول افغانیوں کےاختیار میں آگیا

افغانستان کے شہری ہوابازی کے محکمے نے چھبیس سال کے بعد اپنے ملک کا فضائی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2165   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

عراقی فضائیہ نے داعش کا لاجسٹک سینٹر تہس نہس کردیا

عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع دا‏عش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

عراقی فضائیہ نے داعش کا لاجسٹک سینٹر تہس نہس کردیا

عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع دا‏عش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ

امریکی فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ لاس وگاس شہر میں واقع ایک اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1031   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ہندوستان کا میزائل تجربہ

ہندوستان نے براہموس سپر سونیک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 885   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

شام میں امریکا کی فضائی جارحیت، درجنوں عام شہری جاں بحق

شام میں امریکا کی تازہ فضائی جارحیت میں کم سے کم درجنوں عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 544   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

ایران کی فضائیہ اور اینٹی نارکوٹیک بورڈ کے سربراہوں کا دورہ پاکستان

ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسن شاہ صفی اور اینٹی نارکوٹیک بورد کے سربراہ بریگیڈیر محمد مسعود زاہدیان، پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 497   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کا دورہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن شاہ صفی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے.
خبر کا کوڈ: 482   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ایرانی فضائیہ نے امریکا کی سبھی سازشوں کو ناکام بنادیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے دوران امریکا کی ساری سازشوں ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 284   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی/ ویڈیو

یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی.
خبر کا کوڈ: 277   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے انتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-
خبر کا کوڈ: 274   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

ترکی کی فوجی کارروائی مزید 2 ترک فوجی اہلکار ہلاک

شام کی حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود شامی کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 249   تاریخ اشاعت : 2018/02/06

محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) کوڈ ورڈ کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 105   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

مقبول خبریں