صورتحال - صفحہ 2

صورتحال

یوکرائن کی صورتحال سے امریکہ کے حامیوں کو عبرت اور سبق سیکھنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے داخلی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ جو ممالک اپنے آپ کو امریکہ پر فدا کررہے ہیں انھیں یوکرائن کی صورتحال سے عبرت اور سبق سیکھنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5211   تاریخ اشاعت : 2022/03/18

نیٹو نے اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرائن کی صورتحال کے بارے میں اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ نیٹو نے تحریک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات سے یوکرائن کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5118   تاریخ اشاعت : 2022/02/22

اسلام آباد میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا ورچوئل اجلاس منعقد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5020   تاریخ اشاعت : 2021/09/06

پاکستانی وزیراعظم کا افغانستان کے صورتحال پر سعودیہ، امارات اور قطر کے حکمرانوں سے رابطہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5021   تاریخ اشاعت : 2021/09/06

ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پرگفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5017   تاریخ اشاعت : 2021/09/05

برطانیہ کا طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 5013   تاریخ اشاعت : 2021/09/04

پُرامن افغانستان خطے کے ممالک کے لئے اہم ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور خطے کے لیے پُرامن اور مستحکم افغانستان بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 5001   تاریخ اشاعت : 2021/09/01

ویانا مذاکرات کا ٹھوس نتیجہ ہونا چاہیے/ میکرون نے مجھے پیرس کے دورے کی دعوت دی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق اجلاس میں شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت ایسےم ذاکرات کو مذاکرات سمجھی ہے جس میں ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات ملحوظ ہوں۔
خبر کا کوڈ: 4998   تاریخ اشاعت : 2021/08/31

پاکستانی وزیر اعظم کی افغانستان میں جامع حکومت کی تشکیل پر تاکید

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جامع حکومت ہی امن واستحکام کےلیے آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4981   تاریخ اشاعت : 2021/08/26

ہم افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں تعاون اور مدد کے لئے آمادہ ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں تعاون اور مدد کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4970   تاریخ اشاعت : 2021/08/24

چین نے امریکہ کو افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار قراردیدیا

افغانستان کے لیے چین کے خصوصی نمائندے نے امریکہ کو افغانستان کی موجودہ صورت حال کا ذمہ دار قرار دے دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 4969   تاریخ اشاعت : 2021/08/23

مقبول خبریں