اقوام متحدہ - صفحہ 13

اقوام متحدہ

صیہونی اور سعودی امریکہ کے لاڈلے

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نے بحیثیت مستقل رکن سلامتی کونسل ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے
خبر کا کوڈ: 1459   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

فلسطین اور کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق عمل کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 1437   تاریخ اشاعت : 2018/05/20

امریکا کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر ترکی کا موقف

ترکی کے وزیر تجارت نے ایران سے تجارت کم کرنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جوہری معاہدے سے دستبرداری ترکی کے لیے ایک موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 1401   تاریخ اشاعت : 2018/05/12

یورپی ممالک ٹرمپ کے فیصلے پر برہم

برطانیہ، فرانس، جرمنی،اٹلی،ناروے،آسٹریا اور بلجیم نے ٹرمپ کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں ایران جوہری معاہدے پر باقی رہنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1387   تاریخ اشاعت : 2018/05/09

شام میں امریکی اتحاد کی بمباری 30 جاں بحق

شام میں داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی الحسکہ علاقے میں بمباری سے 30 شہری جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1356   تاریخ اشاعت : 2018/05/04

اسرائیلی وزیراعظم کی خودساختہ کہانی پرکڑی تنقید

ایران کے وزیرخارجہ نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کے الزامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ان کو خودساختہ کہانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1345   تاریخ اشاعت : 2018/05/02

افغان بچوں کے قتل عام کی مذمت

اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبے قندھار میں دہشت گردانہ حملے میں گیارہ بچوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1343   تاریخ اشاعت : 2018/05/02

سلامتی کونسل اسرائیل کو چھوٹ دینا بند کرے: ایران کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صییونی حکومت کو مشرق وسطی کی ابتر صورتحال کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسے مستثنی قرار دینے کی پالیسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1326   تاریخ اشاعت : 2018/04/28

اقوام متحدہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔
خبر کا کوڈ: 1313   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

امریکا اپنے وعدوں کی پابندی نہیں کرتا، ایرانی وزیرخارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکل کر امریکا یہ ثابت کر دے گا کہ واشنگٹن اپنے وعدوں کی پابندی نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 1312   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

شام میں امریکی اتحاد کے غیر انسانی اقدامات پر اعتراض

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد نے ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1242   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

مقبول خبریں