پارلیمنٹ - صفحہ 4

پارلیمنٹ

عراق: بغداد سے امریکہ اور برطانیہ کے سفیروں کو نکالے جانے کا مطالبہ

عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے انتصار الموسوی نے کہا ہےکہ عراق میں امریکہ اور برطانیہ کے سفیر ملک کی تقسیم کی کوشش کر رہے ہیں اس لئے انھیں عراق سے نکال باہر کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2576   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

عالمی لٹیروں سے ایران کا اقتدار برداشت نہیں ہو پا رہا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ عالمی لٹیروں اور تسلط پسند طاقتوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدار برداشت نہیں ہو پا رہا ہے اس لئے وہ ایران کے خلاف مجرمانہ اقدام کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2575   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

ایران کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے سانحہ اہواز کی مذمت

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے امریکہ اور دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے بعض ممالک کو سانحہ اہواز کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2574   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام یمنی ارکان پارلیمینٹ کا خط

یمن کے ارکان پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس کے نام خط میں اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت اور حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2496   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

عراقی ذرائع کے مطابق محمد الحلبوسی عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2485   تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ایرانی اسپیکر کی عراق کے اسپیکر کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے عراق کے نومنتخب اسپیکر محمد الحلبوسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2483   تاریخ اشاعت : 2018/09/16

ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کرنے کی سوچ غلط ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباو ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2442   تاریخ اشاعت : 2018/09/11

پارلیمنٹ میں ممبران کے سوالوں کا صدر کی جانب سے جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 2325   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایران میں صدر مملکت بھی جوابدہ

اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ ایک امتیاز ہے کہ صدر مملکت بھی جوابدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2320   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

جدید ترین ایرانی لڑاکا طیارے کی رونمائی

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی ساخت کے پہلے جدید ترین لڑاکا طیارے کی رونمائی کردی ہے
خبر کا کوڈ: 2240   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

اپوزیشن جماعتوں کا اسمبلیوں میں حلف اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کی نئی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سبھی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2095   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

بحرین مں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2056   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

چالیس لاکھ بنگالی بولنے والوں کی شہریت خطرے میں

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں چالیس لاکھ سے زائد باشندوں کو قومی شہریت کی فہرست میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2042   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

مقبول خبریں