برطانیہ - صفحہ 5

برطانیہ

امریکی حملوں کے خلاف شامی عوام سڑکوں پر

شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملوں کی جہاں عالمی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں شامی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 1197   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

امریکہ کی بربریت شام پر 110 میزائل فائر

اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر 100 سے لیکر 120 میزائل فائر کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1194   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

امریکہ کی بربریت شام پر 110 میزائل فائر

اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر 100 سے لیکر 120 میزائل فائر کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1194   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

امریکا، برطانیہ اور فرانس کا شام پر بزدلانہ حملہ

امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کر دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1184   تاریخ اشاعت : 2018/04/14

امریکا افغانوں کا قاتل: حامد کرزئی

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نہ برطانیہ اور نہ ہی امریکا ، صرف روس ہی افغانستان کی مدد کرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1094   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

تفتیش سے پہلے الزام، ثبوت سے پہلے سزا، برطانوی قانون

زہر دیئے جانے کے معاملے پر سلامتی کونسل میں برطانیہ اور روس کے درمیان لفظی جنگ چھڑگئی۔
خبر کا کوڈ: 1051   تاریخ اشاعت : 2018/04/06

امریکہ اور یورپی ممالک کے خلاف روس کی کارروائی

روس نے امریکہ کے سفارتکاروں کی طرح برطانیہ کے سفارتی عملے کےمزید 50 ارکان کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 982   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

روس:23 ممالک کے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم

برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ پر کیمیائی حملے کے معاملے پر کشیدگی میں اضافے کے بعد روس نے23 ممالک کے 59 سفارت کاروں کو نکال دیا۔
خبر کا کوڈ: 956   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

یورپی یونین ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے درپے:رائٹرز

رائٹرز نے دعوی کیا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی ، ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 928   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

برطانیہ میں دہشت گردی کے پیش نظر تمام اسکول بند

برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 926   تاریخ اشاعت : 2018/03/29

یمن میں جاری جنگ اور جرائم میں برطانیہ براہ راست شریک ہے

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں عام شہریوں پر جو مظالم ڈھائے جائے رہے ہیں اور جس طرح سے وہاں جرائم کا ارتکاب کیاجارہاہے ان میں برطانیہ بھی براہ راست شریک ہے
خبر کا کوڈ: 907   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف دھمکیوں میں اضافہ

پاکستانی نژاد برطانوی وزیر ساجد جاوید کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 827   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

روس کے خلاف نیا محاذ

روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکہ، جرمنی ، فرانس اور برطانیہ نے روس کے خلاف نیا محاذ کھول دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 793   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ایران کے خلاف انسانی حقوقی کی پامالی کے دعوے

یورپی یونین نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کرتے ہوئے ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کا الزام ‏عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 744   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کوخوف زدہ کرنے کے ہتھکنڈے

برطانیہ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ کو خوف زدہ کرنے کے لیے نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ پارسل بھیج دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 739   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

برطانوی حکومت آل سعود کے جرائم کی حمایت میں فریب کا سہارا لے رہی ہے

برطانیہ کی حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے لیڈر جرمی کوربین نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت یمن میں سعودی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے کے لئے فریبکاری کا سہارا لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 725   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

سعودی ولیعہد کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سعودی عرب کے ولیعہد کے دورہ برطانیہ کے خلاف جہاں احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے وہیں برطانیہ نے ایک بار پھر یمن پر سعودی جارحیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 678   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

برطانوی اور سعودی وزراء خارجہ کا ایران مخالف بیان

برطانیہ اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بے بنیاد اور من گھڑت الزام عائد کرتے ہوئے یمن میں ایران کے کردار کو خطرناک قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 676   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

یمن کے بارے میں روسی موقف کا خیر مقدم

یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت نے یمن کے بارے میں روس کے موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 535   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

سلامتی کونسل میں جارحین کی حمایت

ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پاس کروانے میں مغربی ممالک کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کی حمایت میں شرمناک ڈرامہ رچایا گیا.
خبر کا کوڈ: 531   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

مقبول خبریں