ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کابل میں علاقائی تعاون کی توسیع کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے سہ فریقی اجلاس کو مثبت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2506 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو فون کیا اور منصب سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے افغانستان کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 2378 تاریخ اشاعت : 2018/09/04

پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ حقائق کے منافی بات نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 2268 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 2237 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا کی خودسرانہ پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا
خبر کا کوڈ: 2183 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
پاکستانی دفتر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ افغان طالبان افغانستان میں طویل عرصے سے جاری تنازع کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے افغان حکومت کی غیر مشروط مذاکرات کی پیش کش قبول کرلیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1776 تاریخ اشاعت : 2018/07/06

پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سیاسی حل کے حامی ہیں لیکن طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا پاکستان کی ذمہ داری نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1774 تاریخ اشاعت : 2018/07/06

پاکستان نے کہا ہے کہ محترمہ رفعت مسعود ایران میں پاکستان کی نئی سفیر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1708 تاریخ اشاعت : 2018/06/29

حکومت پاکستان نے ہندوستان میں متعین اپنے سفیر کو واپس اسلام آباد طلب کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 796 تاریخ اشاعت : 2018/03/16
پاکستانی دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی قیادت کی معاونت کرتے ہوئے افغان طالبان اور کابل کے درمیان باہمی مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی۔
خبر کا کوڈ: 733 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس کی سربراہی میں کونسل کے وفد نے پاکستان کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 507 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
اسلامی جمہوریہ ایران نے لیبیا کے شہر بینغازی میں ہونے والے دہشتگردانہ کار بم دھماکوں کی شدید مذمت کی.
خبر کا کوڈ: 138 تاریخ اشاعت : 2018/01/25