امریکی - صفحہ 3

امریکی

امریکہ نے قابل توقع اور معقول جواب نہیں دیا/ آئي اے ای اے کی رپورٹ غیر منصفانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات میں توقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک قابل توقع اور معقول جواب نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5492   تاریخ اشاعت : 2022/05/31

روس اور چین نے شمالی کوریا کے خلاف امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

روس اور چین نے سکیورٹی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5480   تاریخ اشاعت : 2022/05/28

شمالی کوریا نے امریکی صدر کے جنوبی کوریا کے دورے کے اختتام پر تین میزائلوں کا تجربہ کیا

شمالی کوریا نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر تین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5467   تاریخ اشاعت : 2022/05/27

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکی ایلچی سے ملاقات کی

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹامس ویسٹ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5459   تاریخ اشاعت : 2022/05/23

عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرانے کی مہم میں ٹرمپ کے ساتھ تھا

پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی سطح پر اسرائیل کو تسلیم کرانے کے لیے عرب ممالک کو آمادہ کیا، اس مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا۔
خبر کا کوڈ: 5452   تاریخ اشاعت : 2022/05/22

روس نے امریکی صدر بائیڈن سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں

روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے امریکی صدر جو بائیڈن ، امریکی وزير خارجہ بلینکن اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سربراہ سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5446   تاریخ اشاعت : 2022/05/21

امریکہ طالبان کا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے

افغانستان میں طالبان کے عبوری وزير داخلہ سراج الدین حقانی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ طالبان کا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے.
خبر کا کوڈ: 5433   تاریخ اشاعت : 2022/05/18

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نیویارک پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے پہلے دورہ امریکہ پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5436   تاریخ اشاعت : 2022/05/18

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرنے سے ایک شخص ہلاک

امریکی شہر میامی میں چھوٹا طیارہ پل پر ایک گاڑی کے اوپر گر کر تباہ ہوگیا، اس حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5426   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

امریکہ کو سیاسی فیصلہ کرنا ہو گا/ "امیر عبداللہیان" امارات کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے بارے میں ایران نے اپنی بعض تجاویز پیش کی ہیں اور اس سلسلے میں اگر امریکہ سیاسی فیصلہ کرے گا ، تو ویانا مذاکرات ميں ہماری واپسی ممکن ہو جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5427   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

مقبول خبریں