اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات میں توقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک قابل توقع اور معقول جواب نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5492 تاریخ اشاعت : 2022/05/31

روس اور چین نے سکیورٹی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5480 تاریخ اشاعت : 2022/05/28

شمالی کوریا نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر تین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5467 تاریخ اشاعت : 2022/05/27

قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹامس ویسٹ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5459 تاریخ اشاعت : 2022/05/23

پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی سطح پر اسرائیل کو تسلیم کرانے کے لیے عرب ممالک کو آمادہ کیا، اس مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا۔
خبر کا کوڈ: 5452 تاریخ اشاعت : 2022/05/22

روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے امریکی صدر جو بائیڈن ، امریکی وزير خارجہ بلینکن اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سربراہ سمیت ایک ہزار امریکی وں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5446 تاریخ اشاعت : 2022/05/21

افغانستان میں طالبان کے عبوری وزير داخلہ سراج الدین حقانی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ طالبان کا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے.
خبر کا کوڈ: 5433 تاریخ اشاعت : 2022/05/18

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے پہلے دورہ امریکہ پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5436 تاریخ اشاعت : 2022/05/18

امریکی شہر میامی میں چھوٹا طیارہ پل پر ایک گاڑی کے اوپر گر کر تباہ ہوگیا، اس حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5426 تاریخ اشاعت : 2022/05/16

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے بارے میں ایران نے اپنی بعض تجاویز پیش کی ہیں اور اس سلسلے میں اگر امریکہ سیاسی فیصلہ کرے گا ، تو ویانا مذاکرات ميں ہماری واپسی ممکن ہو جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5427 تاریخ اشاعت : 2022/05/16