وطن

وطن

صدر رئیسی عمان کا دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5460   تاریخ اشاعت : 2022/05/24

امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اقدامات

ایک ایسے وقت میں ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایمیگریشن قوانین کے منفی اثرات اور اس کے خلاف اٹھنے والے احتجاج کو خاطر میں لائے بغیر، پیغمبر امن و رحمت حضرت عیسی علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کا جشن منانے میں سرگرم اور اپنے رشتہ داروں اور دنیا کے مختلف ملکوں کے حکمرانوں کو تہنیتی پیغامات ارسال کرنے میں مصروف ہیں کہ تارکین وطن کے خلاف ان کا صدارتی فرمان بدستور بے گناہوں کی جانیں لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3277   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

دبئی سے پاکستانی شہریوں کا انخلا

دبئی سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی میں قونصل خانہ خود رکاوٹ بننے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3176   تاریخ اشاعت : 2018/12/10

شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی ضرورت پر تاکید

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ شامی پناہگزینوں کو چاہئے اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں۔
خبر کا کوڈ: 2867   تاریخ اشاعت : 2018/10/24

پاراچنار؛ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے عنقریب تعمیر وطن پروگرام کے آغاز کا اعلان

ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیوایم عنقریب تعمیر وطن پروگرام کا آغاز کررہی ہے جسکے تحت عوامی مسائل حل کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1641   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کانگریس میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کا پورا بجٹ منظور نہیں کرتی تو وہ ستمبر کے مہینے میں فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1618   تاریخ اشاعت : 2018/06/20

تارکین وطن کے خلاف امریکہ کے وحشیانہ اقدامات پر تنقید

امریکہ اور میکسیکوکی سرحد پر پناہگزین بچوں کو ان سے والدین سے جدا کرنے کے معاملات سامنے آنے کے بعد امریکہ کے اندر و باہر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1607   تاریخ اشاعت : 2018/06/17

تہران میں بیت المقدس اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اجتماع

تہران کی مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام میں ہفتے کی رات بیت المقدس اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اجتماع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1541   تاریخ اشاعت : 2018/06/03

جوہری معاہدے سے نکلنے کی امریکی وجہ

ایران کی علاقائی طاقت نے دنیا کو مذاکرات کرنے پر مجبور کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 1388   تاریخ اشاعت : 2018/05/09

امریکا میں غیرقانونی تارکین کے گرد گھیرا مزید تنگ

امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کردی گئی ہے اور امریکی صدر نے اس بل پردستخط کر دیئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1067   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج کی تعیناتی ناگزیر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں تارکین وطن کو روکنے کے لیے میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1033   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

فلسطینی عوام متبادل وطن کے سازشی منصوبے کو قبول نہیں کریں گے

فلسطینی تنظیموں نے غزہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کے بارے میں سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی واپسی کا مارچ، مئی کی چودہ تاریخ تک جاری رہے گا۔فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے متبادل وطن کے سازشی منصوبے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1005   تاریخ اشاعت : 2018/04/03

مقبول خبریں