امریکہ - صفحه 25

امریکہ

امریکہ کے پاس ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے سوا کوئی راستہ نہیں، ایران

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے میں کسی بھی تبدیلی کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1348   تاریخ اشاعت : 2018/05/03

ایرانی قوم میں مایوسی پیدا کرنا دشمن کی سازش

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بشریت کا مستقبل روشن، تابناک اور درخشاں ہے اور ہم روشن اور تابناک مستقبل کے منتظر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1337   تاریخ اشاعت : 2018/05/01

سلامتی کونسل اسرائیل کو چھوٹ دینا بند کرے: ایران کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صییونی حکومت کو مشرق وسطی کی ابتر صورتحال کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسے مستثنی قرار دینے کی پالیسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1326   تاریخ اشاعت : 2018/04/28

امریکہ میں فائرنگ 22 افراد ہلاک

امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1304   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ایران میں امریکا کے سلسلے میں بے اعتمادی بے حد بڑھ گئی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے سلسلے میں ایران کے اندر بے اعتمادی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1300   تاریخ اشاعت : 2018/04/24

امریکہ نے معاہدہ توڑا تو ایران ایٹمی سرگرمیاں تیزی شروع کر دے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اعلان کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے سامنے بہت سے متبادل راستے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ ایران بہت تیزی کے ساتھ اپنی ایٹمی سرگرمیان دوبارہ شروع کردے گا۔
خبر کا کوڈ: 1274   تاریخ اشاعت : 2018/04/21

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ کی جانب سے اس بیان کے بعد کہ ایران نے کبھی جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہیں کی اور آئندہ بھی نہیں کرے گا، تہران کے خلاف پابندیوں کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
خبر کا کوڈ: 1268   تاریخ اشاعت : 2018/04/21

صیہونی حکومت کا ناپاک چہرہ سامنے آگیا

تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ میں حق واپسی مارچ نے پوری دنیا کے سامنے صیہونی حکومت کے ناپاک چہرے کو بے نقاب کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1260   تاریخ اشاعت : 2018/04/20

جنوبی شام میں نیا محاذ بنانے کی امریکہ اور دہشت گردوں کی کوشش

امریکہ سے وابستہ دہشت گرد شام میں خود کے لئے ایک علاقہ قائم کرنے کے لئے درعا میں ایک بڑی کارروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1252   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

امریکہ مردہ باد ریلی

پاکستان کے شہر کراچی میں امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1244   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

ناظرین
احدث الاخبار