اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ کسی ملک کیلئے خطرہ ہے اور نہ ہی کسی سے جنگ لڑنے کا ارادہ رکھتا ہے لیکن ہم اپنی تمام تر طاقت کیساتھ وطن عزیز کا دفاع کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3647 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ دشمن ہمارے معاشرے کی انقلابی سوچ کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3489 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمن وں نے گزشتہ 40 سال کے دوران ایران کے خلاف ہر قسم کا پروپگنڈہ کیا لیکن اس کے باوجود ایران دشمن کے مقابلے میں سربلند ہے۔
خبر کا کوڈ: 3437 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر کموڈور علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ دشمن نے غلطی تو خلیج فارس کو موت کی دلدل میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3419 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
ایرانی فضائیہ کی فدائیان حریم ولایت ستانوے نامی فوجی مشقوں کے پہلے دن فضائیہ نے فرضی دشمن کے اہم اور بنیادی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں پوری طرح منہدم کر دیا-
خبر کا کوڈ: 3412 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
صحافیوں کی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈز نے اپنی تازہ رپورٹ پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3311 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3193 تاریخ اشاعت : 2018/12/14

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی اقدار کے فروغ سے دشمن کی جانب سے معنوی اقدار کے خلاف یلغار کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3183 تاریخ اشاعت : 2018/12/11

تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید محمد حسین ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مقتدر، دفاعی اور سلامتی پیدا کرنے والی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3116 تاریخ اشاعت : 2018/12/01

قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2852 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے لیکن اس جنگ میں بھی ہم کامیاب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2833 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام عالمی سامراج اور اسلام دشمن قوتوں کی پابندیوں اور سازشوں کو ناکام بنا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2780 تاریخ اشاعت : 2018/10/12

پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ روابط کی توسیع کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2693 تاریخ اشاعت : 2018/10/02