روس - صفحہ 6

02 February 2025
روس

روس نے یوکرائن کے 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کردیا

روس نے یوکرائن کے دارالحکومت کیف سمیت 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق 10 بجے سے شروع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5167    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

یوکرائن نے ڈونسک اور لوہانسک میں 14 ہزار شہریوں کو قتل کیا

روس ی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرائن پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن نے 2014ء سے اب تک ڈونسک اور لوہانسک میں 14 ہزار شہریوں کو قتل کیا گیا، دونوں علاقوں میں 500 بچوں کو ہلاک یا معذور کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5162    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

یوکرائن کے معاملے پر مغربی ممالک کی منافقت کا پردہ فاش/ امریکہ پر کبھی پابندی عائد نہیں کی گئی

یوکرائن کے خلاف روس کے فوجی آپریشن پر مغربی ممالک نے روس کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پابندیاں عائد کی ہیں تاہم اس اقدام کی وجہ سے مغربی ممالک کی منافقت کا پردہ فاش ہوگیا ہے کیونکہ امریکہ نے بھی بہت سے ممالک پر حملہ کیا ، لیکن اس کے خلاف کبھی پابندیاں عائد نہیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 5156    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

روس کا ہدف یوکرائن کو غیر مسلح کرنا ہے/ یوکرائن میں ایٹمی ہتھیار نصب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

روس ی وزیرِ دفاع نے روس میں فاشزم کے خلاف عالمی کانفرنس منعقد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس میں ہونے والی عالمی کانفرنس نازی ازم اور نیو نازی ازم کے خلاف ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 5151    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرائن پر روس کے حملے کے خلاف قرارداد منظورکرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5154    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

ہم لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے آمادہ ہیں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5150    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

یوکرائن، امریکہ کی غلط پالیسیوں کا شکارہوگیا/ یوکرائن میں جنگ بندی کے خواہاں ہیں

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کو دنیا میں بحران اور کشیدگی پیدا کرنے کا اصلی ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں بحران پیدا کرکے اپنی معاشی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور یوکرائن کے موجودہ بحران کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5145    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

روس ی فضائیہ کے اہلکار یوکرائن کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے

روس کی طرف سے یوکرائن میں فوجی آپریشن کا سلسلہ آج ساتویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔ روس ی فضائیہ کے اہلکار یوکرائن کے دوسرے بڑے شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5147    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

روس ی وفد مذاکرات کے لئے بیلا روس پہنچ گیا/ یوکرائن کے صدر کا بیلا روس میں مذاکرات سے انکار

روس نے یوکرائن کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا وفد بیلا روس بھیج دیا ہے جبکہ یوکرائن کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن بیلا روس میں مذاکرات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5142    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

بیلا روس کا روس کی مدد کیلئے یوکرائن میں فوج بھیجنے کاامکان

بیلا روس نے روس کی مدد کیلئے یوکرائن میں فوج بھیجنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5144    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

روس ی فوج شہر خارکوف میں داخل / چیچنیا کا روس ی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان

روس ی فوج یوکرائن کے شہر خارکوف میں داخل ہوگئی ہے جبکہ چیچنیا نے روس ی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرائن میں فوج تعینات کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5137    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

مقبول خبریں