اسرائیل - صفحہ 23

02 February 2025
اسرائیل

سعودی عرب اور اسرائیل ایک پیج پر

سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ در پردہ اور آشکارا روابط اب پوشیدہ نہیں رہے اورمسلم ملک شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کی سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے حمایت نے سعودی عرب کی ماھیت سب پر واضح کردی۔
خبر کا کوڈ: 1203    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

سعودی عرب اور اسرائیل ایک پیج پر

سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ در پردہ اور آشکارا روابط اب پوشیدہ نہیں رہے اورمسلم ملک شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کی سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے حمایت نے سعودی عرب کی ماھیت سب پر واضح کردی۔
خبر کا کوڈ: 1203    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

اسرائیل کو روس کا انتباہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقے میں عدم استحکام سے متعلق اقدامات پر اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1172    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

شام کے امور میں روسی صدر پوتین کے نمائندے کی شمخانی سے غیر اعلانیہ ملاقات

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 1133    تاریخ اشاعت : 2018/04/11

سعودی ولیعہدنے اسرائیل سے القدس کا سودا کرلیا ہے، اخوان المسلمین

اخوان المسلمین نے سعودی ولی عہد کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ناکام حربہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1092    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

اسرائیل کو تسلیم کرنا سعودی عرب کی پیشانی پر بدنما داغ ہے

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے صرف استقامت اور جد و جہد کی ہی زبان میں بات کی جاسکتی ہے اور اس غاصب حکومت سے ہر طرح کا رابطہ اور مذاکرات قرآن اور عالم اسلام سے خیانت ہے -
خبر کا کوڈ: 1070    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

صیہونی جارحیت میں 31 فلسطینی شہید 3000 زخمی

گزشتہ جمعہ سے اب تک صیہونی مخالف مظاہروں میں 31 فلسطینی شہید اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1064    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

غزہ میں اسرائیل ی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

عرب لیگ نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1024    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے ، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 1014    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

فلسطینی عوام متبادل وطن کے سازشی منصوبے کو قبول نہیں کریں گے

فلسطینی تنظیموں نے غزہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کے بارے میں سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی واپسی کا مارچ، مئی کی چودہ تاریخ تک جاری رہے گا۔فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے متبادل وطن کے سازشی منصوبے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1005    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

سعودی عرب کی پالیسی سے پوری انسانیت کو خطرہ لاحق

حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے سعودی عرب کی پالیسیوں سے پوری انسانی برادری کو لاحق خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ آل سعود حکومت، امریکی صدر ٹرمپ اور امریکہ کے تمام اتحادی ملکوں کو خاموشی کا ہرجانا ادا کر کے پوری عالمی برادری کا فیصلہ تبدیل کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 999    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے ترکی کا اعلان

فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیل ی مظالم کے خلاف ترک صدر اسرائیل پر برس پڑے۔
خبر کا کوڈ: 994    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا ذمہ دار امریکہ، بروجردی

ایرانی پارلمینٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علا الدین بروجردی نے حق واپسی ریلی میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام سے متعلق وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اس قسم کے جرائم کا پہلا ملزم خود امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 984    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

اسرائیل ہی سانحہ غزہ کا ذمہ دار ہے، فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل کی کابینہ کو یوم الارض کے موقع پر ہونے والے مظاہروں کے دوران سولہ فلسطینیوں کی شہادت اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 969    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے شام میں امریکی فوج کے باقی رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 966    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

اسرائیل ی فوج میں افرادی قوت کی قلت

اسرائیل کے فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ بری افواج بالخصوص آرمرڈ فورس جنگ کے لئے تیار نہیں۔
خبر کا کوڈ: 958    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نسل پرست صہیونی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 954    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

ایران شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے، جنرل موسوی

ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی محاذ کو ناکام بنانے کی خواہاں شیطانی طاقتوں کے مقابلےمیں کامیابی کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 901    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف پانچ قراردادیں منظور/ امریکہ کی شدید برہمی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا سالانہ اجلاس فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل ی اقدامات کے بارے میں پانچ قرار دادیں پاس کر کے ختم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 896    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

ریاض و تل ابیب علاقے میں نئے بحران کے درپے ہیں، عبداللہیان

ایران کے پارلیمانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل ، امریکی حمایت سے علاقے میں نیا بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 877    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

مقبول خبریں